وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری کی قیادت میں پاکستان کے سرکاری شعبے میں پہلی بار پاور سیکٹر ڈیٹا گورننس کونسل قائم کر دی گئی۔
یہ اقدام شفافیت، بہتر منصوبہ بندی، مؤثر فیصلہ سازی، ڈیجیٹل تبدیلی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے.
MOE- Power Division, Government of Pakistan
3,320 posts
Ministry of Energy-Power Division-Government of Pakistan, official twitter account
- وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خاں لغاری سے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر شزرہ منصب علی خان کھرل کی ملاقات۔ ملاقات میں صاف اور پائیدار توانائی کے فروغ اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
00:00 - وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خاں لغاری کی زیرِ صدارت نیشنل پاور سیکٹر انوویشن پروگرام سے متعلق جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں پروگرام کے اجراء کے مختلف پہلوؤں، تیاریوں اور مؤثر عملدرآمد سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔
00:00 - وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خاں لغاری کی زیرِ صدارت پاور سیکٹر کی مالیاتی اور آپریشنل کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں مختلف کارکردگی اشاریوں، مقررہ اہداف اور نظام کی بہتری کے لیے درکار اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
00:00 - وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خاں لغاری کی زیر صدارت پی پی ایم سی کی ٹیم کے ساتھ جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں ٹیم کی ذمہ داریوں اور آئندہ لائحہ عمل سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔
00:00 - وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خاں لغاری کی زیرِ صدارت بجلی کی مسلسل فراہمی سے متعلق امور پر جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں دستیاب وسائل، متوقع ضروریات اور نظام کی مجموعی تیاریوں سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
00:00 - MOE- Power Division, Government of Pakistan repostedReplying to @eadgopThe JC between both countries was co-chaired by H.E. @akleghari, Minister for @MoWP15, and H.E. Mr. Jum’a Daler Shofaqir, Tajikistan's Minister for Energy and Water Resources. For more details visit pid.gov.pk/site/press_det…
- MOE- Power Division, Government of Pakistan repostedPakistan and Tajikistan Agree on Roadmap to Enhance Bilateral Trade to $ 200 Million at 8th Joint Commission Meeting which was held in Dushanbe.
- وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خاں لغاری کی زیرِ صدارت گدو پاور پلانٹ کی بحالی سے متعلق امور پر جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں منصوبے کے مختلف پہلوؤں، مجوزہ انتظامات اور مؤثر عملدرآمد سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
00:00 - وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان کے سولرائزیشن منصوبے پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس۔ اجلاس میں اہم معاملات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔
00:00 - Replying to @MoWP15(3/4) The two sides called for direct flights, visa facilitation, more frequent Joint Commission meetings, and sustainable connectivity pledging to translate agreements into tangible outcomes for both peoples.






