اقتصادی سروے۔۔۔2025-26
حکومت سنبھالنے کے وقت دو ہفتوں کی درآمدات کے برابر دستیاب زرمبادلہ بڑھ کر تقریباً پونے تین ماہ کی درآمدات تک کے لیےہو گیا ہے۔
#EconomicReforms
Ministry of Information & Broadcasting
75.7K posts
Official Account of the Ministry of Information & Broadcasting, Government of Pakistan.
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 نجی شعبے کو قرضوں کا اجرا 768 ارب روپے سے بڑھ کر 934 ارب روپے ہو گیا۔ #EconomicReforms
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 کیپٹل مارکیٹ میں نئی سرمایہ کار کمپنیوں کی تعداد 3 سے بڑھ کر 11 ہو گئی۔ #EconomicReforms
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 صنعتی شعبے نے 3.51 فیصد شرح نمو حاصل کر کے معاشی بحالی میں اہم کردار ادا کیا۔ #EconomicReforms
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حجم 598.7 ارب روپے سے بڑھا کر 722.5 ارب روپے کر دیا گیا۔ #EconomicReforms
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 تاریخی پرائمری سرپلس منفی 3.1 فیصد سے بڑھ کر 3.2 فیصد پرائمری سرپلس حاصل کیا گیا، جو مضبوط مالیاتی نظم و ضبط کا نتیجہ ہے۔ #EconomicReforms
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 فری لانسرز کی سالانہ آمدنی 642 ملین ڈالر سے بڑھ کر 959 ملین ڈالر ہو گئی۔ #EconomicReforms
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 تعلیم، صحت، آبادی اور سماجی بہبود پر اخراجات 2,150 ارب روپے سے بڑھ کر 2,480 ارب روپے ہو گئے۔ #EconomicReforms
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 زراعت کی شرح نمو 1.53 فیصد سے بڑھ کر 2.89 فیصد ہو گئی۔ #EconomicReforms
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 ترسیلاتِ زر 27 ارب ڈالر سے بڑھ کر 38.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو بیرون ملک پاکستانیوں کے والہانہ اعتماد کا اظہار ہے۔ #EconomicReforms
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 زرعی قرضوں کا اجرا 1,880 ارب روپے سے بڑھ کر 2,162 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ #EconomicReforms
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 ملکی قرضوں کا حجم جی ڈی پی کے 75 فیصد سے کم ہو کر 68.5 فیصد رہ گیا۔ #EconomicReforms
- اقتصادی سروے۔۔۔2025-26 فارمل سیکٹر میں نئی کمپنیوں کا اندراج 32 ہزار 572 سے بڑھ کر 39 ہزار ہو گیا۔ #EconomicReforms














