Pinnedirum_123@Mirum23Nov 27, 202421 نومبر کو میری والدہ کاانتقال ہوگیا تھا💔 دعائے مغفرت کی درخواست ہے5353414165654.8K4.8K
irum_123@Mirum23Sep 18, 2023تجھ کو اوروں سے چھپایا ہے ہمیشہ لیکن صاف دکھتا ہے تیرا نام میری آنکھوں میں 🖤🖤116262171171
irum_123@Mirum23Sep 20, 2023رنجشیں ہم سے بجا لاجِ شناسائی رکھ تھوڑی تنقید سہی , تھوڑی پذیرائی رکھ ہم سے بیمار کو ملتی ہے توجہ سے شفا جلتے ماتھے پہ کبھی دستِ مسیحائی رکھ335959155155
irum_123@Mirum23Sep 19, 2023" میں نے ہمیشہ تُمہاری خوشی کی دُعا کی ہے یہ جانتے ہُوئے بھی کہ ؛ میں تُمہاری خوشی نہیں ہُوں! ۔ " Copy-335959147147
irum_123@Mirum23Oct 12, 2024تو میرا وجود ہے عکس تھوڑی ہے..... تو میری کل کائنات ہے ایک شخص تھوڑی ہے #قومی_زُبان1010131343431K1K
irum_123@Mirum23Sep 7, 2024یہ انسان کی فطرت ہے کہ۔۔۔ مکمل مل جانے والی چیز سے دل بھر جاتا ہے #قومی_زُبان8811114646739739
irum_123@Mirum23Apr 12, 2022❝You may be as different as the sun and the moon, but the same blood flows through both your hearts, you need her, as she needs you❞ #quotes24243838
irum_123@Mirum23Apr 22, 2022میں شہزادی . نہیں ہوں🥺 بس میرے انداز شہزادیوں والے ہیں🧛🏻♀️😝🙆🏻♀️28283636
irum_123@Mirum23Apr 14, 2022اسلام وعلیکم صبح بخیر.. !!🌸 رمضان المبارک کی بارہویں سحری مبارک ہو۔💞26262929
irum_123@Mirum23Sep 29, 2024یہ جو ماں کی محبت ہوتی ہے نا تمام محبتوں کی' ماں ہوتی ھے ... #قومی_زُبان88662929559559
irum_123@Mirum23Nov 1, 2024مجھ سے جڑا ہر رشتہ اپنی اپنی خوشی چاہتا ہے میں اگر اداس ہوں تو بس یہ میرا مسئلہ ہے🥀 #قومی_زُبان66993232354354
irum_123@Mirum23Sep 17, 2024جو کچھ گزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشین اب زندگی پر غور کی فرصت نہیں مجھے #قومی_زُبان33662828434434