user avatar
Millat Times اردو
@MillatUrdu
The voice of the oppressed| Urdu Version of @Millat_Times | Multilingual Digital Media House & YouTube Channel| Email: [email protected]
New Delhi, India
Joined July 2021
Posts
  • user avatar
    इस्लाम कुबूल करने के बाद पहली बार उमराह करने गए साउथ कोरिया के मशहूर Pop Singer और YouTuber Daud Kim
  • user avatar
    بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں ہندوستان کی حکمران جماعت BJP کے ترجمانوں کی جانب سے پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے کے خلاف زبردست احتجاجی مارچ #إلا_رسول_الله_يا_مودي
    00:00
  • user avatar
    دہلی: نوپور شرما اور نوین جندل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے لوگوں نے جامع مسجد کے احاطے کے اندر کیا زبردست مظاہرہ #NupurSharma
    00:00
  • user avatar
    حماس نے اسرائیل کے کئی اعلی فوجی افسران کو کیا گرفتار #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #فلسطین #حماس #غزہ #Hamas #Palestine #Gaza
    00:00
  • user avatar
    جنتر منتر پر نظر آیا دہلی پولیس کا غیر انسانی چہرہ، احتجاج کر رہے نوجوانوں سے کیا وحشیانہ سلوک
    00:00
  • user avatar
    اسرائیلی بمباری میں شہید ہوجانے والی بچی کی تابوت کے سامنے روتا بلکتا ایک دردمند باپ #GazaUnderAttack
    00:00
  • user avatar
    رانچی: یہ ہے ہمارے ملک کی سیکولر پولیس! پولیس پہلے مسلمان لڑکے کو بلا کر بھاگنے کو کہتی ہے، پھر بیچ سڑک پر 3 پولیس والے مار پیٹ کرنے لگتے ہیں، کوئی پتھر پھینکتا ہے، کوئی گولی چلاتا ہے۔ لیکن میڈیا کی اور اس ملک کے میں انتظامیہ کی نظروں فسادی صرف مسلمان ہے #ArrestNupurSharmaBJP
    00:00
  • user avatar
    فرانس کی مشہور اداکارہ اور ٹی وی اسٹار مرین ہلمر نے اسلام قبول کیا۔ مسجد جاکر کلمۂ شہادت پڑھا
    00:00
  • user avatar
    فلسطین: غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں ایک مکان پر اسرائیلی بمباری میں شدید طور پر زخمی فلسطینی بچے زیرِ علاج
    00:00
  • user avatar
    سہارنپور: جمعہ کی نماز کے بعد احتجاجی مظاہرے کرنے والے 48 افراد کو پولیس نے کیا گرفتار #ArrestNupurSharma
    00:00
  • user avatar
    اقوام متحدہ کی کونسل میں لگے اسرائیلی پرچم کو اتار کر پاؤں تلے روندتے ہوئے ایک فلسطینی سپورٹر #حماس #طوفان_الأقصى
    00:00
  • user avatar
    بنگال کی مسرورہ فہیم سات سال کی عمر میں حفظ قرآن مکمل کیا
  • user avatar
    بہار فسادات کی حقیقت جاننے کے لیے گراؤنڈ پر پہنچے سپریم کورٹ کے وکیل محمود پراچہ بڑا انکشاف @MehmoodPracha Full Video Link youtube.com/watch?v=cOz0vh
    00:00
    Millat Times
  • user avatar
    مسجد اقصی میں افطار کا خوبصورت منظر