سندھیوں اس وڈیو کو ضرور ایک بار دیکھ لیں ۔
اور اپنے عوام کو خبردار کریں ۔
تاکہ سندھی عوام قادیانیوں سے باخبر ہوکر انکے فراڈ سے بچھ کر رہے ۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور لائک کریں بہت شکریہ
🙏🙏🙏
*اب اندرون لاہںور کریم پارک کا علاقہ بارش کے بعد ڈوبا نہی کرے گا۔ مریم نواز نے زیر ذمین پانی کے ٹینکرز کی تعمیر شروع کروادی جو بارش کا تمام پانی اسٹور کر لیں گے*
شکریہ مریم نواز شریف
@MaryamNSharif
اللہ پاک لاکھ لاکھ شکر ہے میری بیٹی واپس زندگی کی طرف لوٹ رہی ہے اور میں بہت مشکور ہوں ڈاکٹر محبوب اوجلہ صاحب کا جنہوں نے بروقت بہترین مشورے دیے اور میری بیٹی کی زندگی کے لیے میری مدد کی اللہ پاک ڈاکٹر محبوب صاحب کو لمبی زندگی اور خوشحالی عطا فرمائے امین ثم امین
@oldpakistani310
جب امریکہ پاکستان کو ایف سولہ طیارے دینے سے بھاگ گیا تو پھر یہ شہزادہ گیا چائینہ اور وہاں سے کے ایف تھنڈر کا کی فیکٹری پاکستان اٹھا لایا ۔اور اب دنیا کی واحد آرمی پاکستان آرمی ھے جو اپنے لڑاکا جہاز خود تیار کرتی ھے۔باقی پوری دنیا کی آرمی پرائیویٹ کمپنیوں سے خریدتی ھے جہاز
کھانا پسند نہ آنے پر ساس نے اپنے بیٹوں کیساتھ مل کر اپنی بہو کو چھت سے نیچے پھینک دیا تھا
مریم نواز کے نوٹس لینے پر اب یہ گرفتار ہو چکے ہیں ان خنزیروں پر لعنت بھیج کر ثوابِ دارین حاصل کریں
میرا اکاؤنٹ بار بار رپورٹ کر کے بند کروایا جا رہا ہے مہربانی کر کے اس پر لائک کمنٹ اور رپوسٹ کر دیں بہت شکریہ اگر کوئی اور حل ہے تو وہ بھی بتا دیں
تمام نون لیگی بہن بھائیوں سے ریکویسٹ ہے
خالدفاروق چوہدری
چوہدری صاحب اپ کا اج کا ٹویٹ پڑھ کر یقین کریں کہ انکھوں میں انسو اگئے کاش کہ ایسی ہی سوچ ہو جائے ہم انسانیت ا جائے ہمیں احساسات ا جائیں
خوش رہیں سلامت رہیں
پاک فوج کا اپنی عوام کے نام خوبصورت پیغام ✌️
آپ لوگ آرام سے عید کی تیاری کریں، عید کا مزہ لیں، باقی دہشت گردوں کو ہم دیکھ لیں گے
پاک فوج زندہ باد 💪💪..🇵🇰❤️
تمام محبت کرنے والے بہن بھائیوں کو میری طرف سے پھول اپ مجھے نے بہت سپورٹ کیا 600 فالوورز اور چاہیے اس کے بعد میرے دو ہزار ہو جائیں گے
اپ سے ریکویسٹ ہے کہ مجھے فالو کریں اور 100 فیصد فالو بیک لیں بہت شکریہ
@FarooqKhai2968
اپ اپنی بھی پروموشن چاہتے ہیں تو ٹویٹر ہینڈل مینشن کر دیں