Replying to @MhmdAlissa
غزہ میں 640,000 سے زائد بچوں کو "پولیو" کا شکار رہنے دینا ایک جرم اور انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہے، اور یہ انسانیت اور اس کے بین الاقوامی نظام کی ناکامی اور زوال کا زندہ ثبوت ہے۔
ہم #رابطہ_عالم_اسلامی میں ضمیر کو جھنجوڑتے ہوئے غزہ کے بچوں کی اس مہلک بیماری سے نجات کے لئے فوری






