Pinned
🕊꧁𝓜𝓮𝓱𝓻𝓸𝓸804꧂🕊ⁱᴾⁱᵃⁿ
62.2K posts
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين
امن کا سفیر مراد سعید 🫀✊️🤌🙌✨️
Punjab, Pakistan
Joined June 2023
- میں جب جب سورہ یوسف سے گزرتی ہوں مجھے لگتا ہے ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے♥️ #عيد_الفطر_المبارك
00:00 - " آج بھی ٹائپنگ کرتے ہوئے لفظ " میرے " لِکھنے کے بعد سجیشن میں جب تُمہارا نام آتا ہے تو میری آنکھیں بے ساختہ برس پڑتی ہیں!😓😭😭😭💔❤️🩹
00:00 - I'm a very observant person. So if you think I didn't notice, I did.
- " سب کُچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ ۔۔۔ پہلے ہم ضد کرتے تھے اور اب صبر کرتے ہیں! ۔ " 💔🙂
- اُس نے بے ساختہ کہہ جانا ہے سب کچھ میں نے لفظوں کہ چناؤ میں اڑے رہنا ہے ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا اُسے معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے🍂
- قصہ محبت نہ پوچھو ہم سے ۔۔۔۔۔ ہم محبت میں انتقال کر چکے ہیں 🖤
- یہ سب لوگ آپ کو ہنستا ہوا ہی دیکھ سکتے روتی شکل زیادہ ٹائم کوئی نہیں دیکھ سکتا اس لیے میں ہنستی رہتی ہوں کیونکہ آپ پر گزری آپ کو پتہ ہے اور کوئی اس کو نہیں محسوس کر سکتا۔ تو اپنی کمزوری کا احساس بھی نہ ہونے دیں کسی کو۔
- شاہ جہاں نے محبت میں تاج محل بنوایا تھا۔ میں غریب لڑکی ہوں تمہاری قبر پکی کروا دوں گی۔😁 کیونکہ تو کسی اور کا ہوگا تو بہت دکھ ہوگا،سو دعا ہے کہ تو خدا کو پیارا ہو جائے۔ 🫠😵💫 @FK7132
- مجھے اپنی زندگی میں کچھ پاغل پن چاہیے ، ہوش والی زندگی بوریت ہے 🤷🏽♀️😒
- میں فَقَط اِتنا چاہتی ہُوں...!! کہ تُم مُسکراؤ بھی تو...!! مُجھے نوٹِیفکیشن مِلے...🙂🖤
- Plz all help me is ko green krwa dain meri help krain kindly 🥺🥺













