چئیرمین بلاول صاحب! مستقبل آپکا ہے۔ شرط یہ ہے کہ میدان خالی نہ چھوڑیں۔ سیاست میں سرگرم رہیں، عوام سے مکالمہ کریں۔ اپنا موقف اسی طرح پیش کریں۔ پاکستان کو آپ جیسے سمجھدار سیاسی راہنما کی اشد ضرورت ہے
26 سال کی عمر میں بہادری سے مارشل لاء کا مقابلہ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ اسی لئے تو پیپلزپارٹی والے اپنے لیڈروں پہ فخر کرتے ہیں ورنہ آج کل کے انقلابی لیڈر تو پشاور بھاگ کر چُھپ جاتے ہیں۔
”ضیا مَردُود کی لاش کو فیصل مسجد کے احاطے سے اکھاڑ کر کسی عام قبرستان میں دفنایا جائے“
سہیل وڑائچ صاحب! آپکی اس بات کے بعد آج سے آپکے سات خون معاف ۔۔۔ آپکی حق گوئی کو سُرخ سلام
یہ ہیں S.P سنگھا اسپیکر پنجاب اسمبلی جو عیسائی تھے ۔۔۔ اگر S.P سنگھا اور انکے ساتھ 3 عیسائی اراکین اسمبلی پاکستان کے حق میں ووٹ نہ دیتے تو آج ہمارا پنجاب بھارت کا حصہ ہوتا
اسپیکر SP سنگھا نے کاسٹنگ ووٹ پاکستان کے حق میں ڈال کر پنجاب کو پاکستان کا حصہ بنایا ۔۔۔@Gillbaba3o2
پٹواری تو چلو تھے ہی کھوتے کھانے والی قوم مگر پنجابی قوم پرستوں اور اپنے آپ کو پنجاب کے مامے سمجھنے والوں کی عقل بھی گھاس چرنے گئی ہے۔
بھگت سنگھ، رائے احمد خاں کھرل وغیرہ کو ہیرو ماننے والے آج ایک انتہائ چَول اور بیہودہ انسان کو پنجاب کا ہیرو بنانے پہ تُلے ہیں۔
ملتان میں پیپلزپارٹی کا کھڑاک۔۔۔💚🖤❤️
سینیٹر و سابق MNA رانا محمودالحسن، سابق MPA رانا اقبال سراج اور سابق MPA رانا طاہر شبیر نے پیپلز پارٹی جوائن کر لی
جیالہ فیملی میں شمولیت پر خوش آمدید اور ڈھیروں مبارکباد
کراچی ریلی نے پیپلزپارٹی کی کمپیئن کو چار چاند لگا دیے۔ بلاشبہ پیپلزپارٹی کراچی اور سندھ کی قیادت اس کامیاب ریلی کے انعقاد پر مبارکباد کی مستحق ہے 💚🖤❤️
x.com/khan_jiyala/st…
بلے او سرگودھا والیو!
یہ سرگودھا ہے سینٹرل پنجاب کا ایک شہر اور یہ پیپلزپارٹی کاجلسہ ہے۔
سوچا شریکوں کو بتا دوں کہیں انہیں پتا نہ چلا ہو۔ 😃
#چنو_نئی_سوچ_کو
پنجاب پیپلزپارٹی۔۔۔
الیکشن میں سب سے مایوس کن کارکردگی پیپلزپارٹی پنجاب کی تھی۔ پنجاب پیپلزپارٹی کی تنظیم صرف سیلفیاں بنانے اور کاروائیاں ڈالنے تک محدود رہی۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ پنجاب پیپلزپارٹی کی تمام تنظیمیں فوری طور پر مستعفی ہو جائیں۔ تاکہ نئی قیادت سامنے لائی جا سکے