Pinned
تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی کہ جب ملک کو ضرورت پڑی تو یہ قوم ریاستی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگئی، اور جب یہی قوم اپنے حقوق مانگنے نکلی، چوری شُدہ مینڈیٹ واپس مانگنے نکلی تو رات کے اندھیرے میں انہی فورسز نے سر پر نشانے باندھ کر نہتے لوگوں کو شہید کیا، نماز پڑھتے نمازی کو کنٹینر سے







