امید ہے جلد ہی شاہ محمود قریشی بھی انتخابات کیلیے اہل قرار پائیں گے اور اپنے حلقے میں بھاری مارجن سے پٹواریوں کو شکست فاش دیں لیکن ایک بات ذہن نشین کرنی چاہیے موروثی سیاست تحریک انصاف کا منشور نہیں ہے ایک ہی گھر کے تین لوگوں کو انتخابات میں نہ لایا جاۓ بلکہ کسی اور کو موقع دیں
حامد خان صاحب تیاری کر کے آنی تھی آپ کے مدمقابل وکیل بہت مضبوط اور ٹھوس قسم کے دلائل دے رہا ہے اس نے پیسے لے کر جانفشانی سے کام کیا ہے اگر آپ کی یہی روش رہی تو آپ ہر کیس ہارتے رہیں گے