SaeeD AhmaD Bhatti
9,731 posts
میری ساری اُمیدیں آپ سے جُڑی ہیں مولا عباس ع 🥺
- نہیں جانتی صغیرہ ہیں کہ کبیرہ ہیں مولا معاف کردے....گناہوں کا ذخیرہ ہے
- #People_Who Say Sincere Funerals Say You Have Changed..!! 🤫🤫🤫🤫🤫❤️❤️💞🫀
- Replying to @Noor__139 and @DrFatimaNoor1
- خانیوال/جہانیاں۔ آج ڈویژنل پبلک سکول وکالج جہانیاں میں اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے خطاب کیا اور انہیں خدمت خلق اور گندم کی ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے انکی مندرجہ ذیل ذمہ داریوں سے آگاہ کیا:۔ 1.آپ نے اپنے گاؤں / محلے میں
- پچھتاوے ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں ملامتیں بھی انہی کے حصے میں آتی ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے #نصاب_عشق
- 💕💕السلام و علیکم🍀🍀 🌷جو کتاب تیری طرف وحی کی گئی ہے اسے پڑھا کرو اور نماز کے پابند رہو بے شک نماز بے حیائی اوربری بات سے روکتی ہے۔🌷 (سورة العنكبوت 45) 🌻28 روزہ مبارک ہو 🌻 صبح بخیر🌸🌸 آخری جمعہ مبارکا ہو #جمعهـ_مبارك #Hunbli #جمعة_الوداع
- Replying to @Chaudhary_Shan1 @BBhuttoZardari and 10 others#پاکستان_تاریخ میں #ایک_ایسی_قوم_بھی تھی #جو_کورونا کے 50 #کیسسز_پر_روزانہ_رات 10 بجے #ازانیں_دیتی تھی اور 43000 #کیسز پر #شاپنگ کر رہی ہے.🤔🤔🤔🤔 #معصوم💞💕🥀🍁🤔
- خانیوال ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ضلعی انتظامیہ نے اتوار کی چھٹی کے باوجود عام مارکیٹ میں سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی جاری رکھی- اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے اچانک میانچنوں کا دورہ کیا- انہوں نے بوٹا فلور ملز میں سبسڈائزڈ آٹے کیلئے گندم کے
- Replying to @RaoRashidsunny and @OfficialDPRPPیہ کبیروالا کے سب سیاسی پارٹی پر سوالیہ نشان ہے افسوس
- اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کے ہمراہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی پیش نظر جہانیاں شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد بابر سلیمان فردا" فردا" مختلف شاپ کیپرز سے ملے دوران گفتگو آپ نے بتایا کہ آپ سے امید رکھتے





















