مافیا کے لیے پیغام
تم زندہ رہ کر بھی ذلیل ہو رہے ہو اور جو حق کی خاطر اس ملک کو چھوڑ گئے ہیں سالوں بعد بھی ان کی قبریں تازہ پھولوں سے مہک رہی ہیں!!!!
@javerias
جنرل سرفراز شہید
میرا اپنے اللہ سے وعدہ ہے میں نے بغیر وضو کے پاکستان کا نام نہیں لینا
مسلمہ امہ کے بہادر و نڈر اور محب وطنوں کے جہاز کریش کر جاتے ہیں
انکی انکوائری تک نہیں ہوتی