M@لK KAمRAN
2,030 posts
#قیدی_ہیں_سب _یہاں_پر_مرشر🖤
کوئی _خوابوں_کا_کوئی _خواہشوں_کا❤
Pakistan
Joined September 2023
- اسلام علیکم 🪭اس دعا کیساتھ 🪭 یا ربِّ ذوالجلال ❤️ ہم بہت بڑے گناہگار سیاہ کار خطا کار اپنی خطاؤں پہ شرمسار ہیں😴 اے پروردگار تو سہتر ماؤوں سے زیادہ اپنے بندوں سے پیار کرتا ہے ہم کمزور ہیں🥲 اس ماہِ مقدس کے وسیلے سے ہمیں بخش دے🥲 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🎋 جمہ مبارک
- 💙اسلام و علیکم و رحمتہ االلہ و برکاتہ 💙 💙صبح بخیر پاکستان🇵🇰 🍃رَبِّ اغْفِرُ وَارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرَّا حِمِیْنَ🍃 ترجمہ: اے اللّٰہ مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔ آمین______🤲
- 🌹ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُۃ🌹 💚اے میرے الله*ہمارے رزق میں کشادگی اور برکت عطا فرما۔بیماروں کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔ ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہم سب کے لیۓ آسانیاں فرما اور ھمیں آسانیاں بانٹنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما💚 🤲آمین یا رب العالمین🤲
- اسلام علیکم وہ بہت رکھتا چاہت کی نمازوں کا حساب وہ تو ایک سجدہ نہ بخشے جو قضا ہو جاے.. Good Ni8
- 🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺 🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی (ربنا آتِنا في الدُنيا حَسنة وفي الآخرةِ حَسنة وقنا عذاب النار) .
- بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful Al-Fatiha - 1:1
- السّلام علیکم ورحمته اللّه وبرکاته عارضی موت کے بعد، عارضی زندگی کی ایک اور عارضی مہلت نصیب ہونا مبارک ہو۔ رمضان المبارک کی بارہویں سحری مبارک "آزمائش انہیں کے لیے ہوتی ہیں جنہیں اللّٰہ چاہتا ہے اور صبر بھی وہی کرتے ہیں جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں۔ ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں












