قصہ مختصر
کبھی کبھی ہمیں لگتا ہے
وہ ہمیں محبت کر رہے ہیں
لیکن وہ ہمیں زخمی کر رہے ہوتے ہیں
یاد رکھو!
بوسے لینے اور خون چوسنے میں فرق ہوتا ہے۔
Good Night😍
#X_Family
لوگوں کو تکلیف ہونی ہی ہوتی ہے چاہے اپنا کام انکے مطابق کرو یا مخالف جا کر۔ تنقید اور نقطہ چینی ذیادہ ہوتی اور حوصلہ افزائی کم۔
تو بس جیسے دل کرے ویسے اپنا کام جاری رکھیں ✌️
#X_Family