Pinned
M-k
127.7K posts
- وَتَبٰـرَكَ الَّذِىۡ لَهٗ مُلۡكُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا ۚ وَعِنۡدَهٗ عِلۡمُ السَّاعَةِ ۚ وَاِلَيۡهِ تُرۡجَعُوۡنَ.85 اور بڑی شان ہے اس کی جس کے قبضے میں آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان تمام چیزوں کی سلطنت ہے اور اسی کے پاس قیامت کا علم ہے... #القرآن 🌷
- رسول الله ﷺ نے فرمایا: کثرت سے "لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ" پڑھا کرو، کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے.














