Replying to @ImranRiazKhan
سب سے بڑا سوال تو یہ ہے جب فوج باڈر پر کھڑی ہے تو دہشت گرد کیسے داخل ہو سکتا ہے ؟
دوسرا سوال فوج تو باڈر پر کھڑی ہی نہیں فوج تو سیاست میں جوڑ توڑ کر رہی ہے تو دہشت گردی ہو گی ؟
آخری سوال ۔ بغیر کسی مداخلت سے کوئی کام نہیں ہوتا بس دہشت گردی مداخلت کی مرضی سے ہو رہی ہے

