*ایک فلسطینی صحافی کہتا ہے جب میں نے اس چھوٹی بچی کی تصویر لینا چاہی تو اس بچی نے مجھے کھانے کا نوالہ پیش کرنا چاہا اس کو گمان ہوا کہ میں بھوکا ہوں🇵🇸😥🥹*
ایک 18سال لڑکی برطانیہ کی مسجد میں شیخ محمد الجہانی کے ہاتھوں اپنی مرضی سے اور بغیر کسی مجبوری کے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کر رہی ہے
ہم اللّٰہ سے استقامت اور نفع بخش علم کی دعا کرتے ہیں
آمین یارب العالمین
بندوق تھامے یہ نوجوان جب نکلا ہوگا تو اس نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ ایک دن تاریخی اموی مسجد میں اسکی امامت کے چرچے پورے عالم میں ہونگے فوجی وردی میں ملبوس یہ نوجوان عجب شان سے مصلیٰ سنبھالتا ہے کندھے سے بندوق اتار کر ایک طرف رکھ کر لحن داؤدی میں قرآن پڑھتا ہے تو ایک دنیا وجد میں
جب میں تحریک انصاف کو سپورٹ کرتی تھی تو بغیر کچھ جانے سمجھے مولانا کو بہت برا بھلا کہا اور انکی مخالفت کی ،
مولانا کے ختم نبوت کے حوالے سے کل کے کارکردگی کو دیکھ میں اپنے ماضی پر شرمندہ ہوں ،
میں پہلے اللہ تعالٰیٰ سے پھر مولانا اور انکے خاندان سے اور پھر مولانا کے کارکنوں سے اپنے
افسوس کا مقام ہے 😭
بحیثیت قوم ہمارے ترجیحات قابل افسوس اور قابل مذمت ہے ،
حافظ ابوبکر نے انٹرنیشنل تلاوت قرآن مقابلے میں اول پوزیشن لی تو صرف مذھبی طبقے کو مبارکباد دیتے ہوئے انعامات دیتے ہوا پایا ،
باقی ضلع سے لیکر صوبے تک اور صوبے سے لیکر مرکز تک کسی نے پلاٹ پیسوں کا نہ تو
سیرت کا مطالعہ کرنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہونچی ہوں کہ دوسری شادی کرنا ایسا ہی سنت ہے جیسے پہلی شادی ،
لیکن ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کو معیوب سمجھا جاتا ہے ،
اس لیے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں شادی ایسے شخص سے کروں گی جو سنت کے پابند ہونے کے ساتھ ساتھ پہلے سے شادی شدہ ہو یا