لبرٹی اربن فوریسٹ... محض 8 ماہ میں ایک گھنے جنگل میں تبدیل ہو چکا ہے جو کہ علاقے کے ایکو سسٹم کو بہتر کرنے میں مددگار ہوگا.
شہر کے بیچوں نیچ 10 ہزار پودے اگائے جا رہے ہیں. اس منصوبے کی کامیابی کے بعد لاہور میں ایسے مزید منصوبوں پہ کام جلد شروع ہوگا.
@UsmanAKBuzdar @SMImranPK
Lahore Development Authority
9,361 posts
Official account of Lahore Development Authority • Director General, Tahir Farooq • Facebook facebook.com/LahoreDevelopm…
- Big News Lahoris! The Cavalry Underpass, built in a record 2.5 months, opens tomorrow. Marking a triumphant streak, the third mega project to be unveiled within a month. This 540m marvel aids traffic flow for over 200,000 vehicles daily! @RandhawaAli
- LDA under the leadership of CM Punjab @UsmanAKBuzdar is working towards providing investors with #EaseOfDoingBusiness In just few months, Lahore's ranking in Ease of Doing business has improved from 165 to 112. #ConstructionIndustry
- ایل ڈی اے، ٹیپا نے بھاٹی گیٹ داتا دربار کی ری ماڈلنگ اور توسیع کی تھری ڈی ویڈیؤ جاری کر دی۔منصوبے کے تحت ایریا کی مکمل ری ماڈلنگ اور توسیع کی جائے گی، پورے علاقے کو ایک نئی شکل ملے گی۔داتا دربار کے سامنے کے ایریاز سے گندگی، تجاوزات کا مکمل خاتمہ ہو گا۔ #LDA @MaryamNSharif 1/2
00:00 - ترجمان ایل ڈی اے کی بھاٹی چوک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں جانوروں و پرندوں کی ہلاکت کی خبر کی تردید. آپریشن سے قبل ٹیموں نے دکانداروں کے ساتھ ملکر سامان بشمول پرندے اور جانور بحفاظت منتقل کیے۔ سوشل میڈیا پر جانوروں کی ہلاکت کی خبر من گھڑت قرار @GovtofPunjabPK #lda
00:00 - فیروزپور روڈ پر گلاب دیوی ہسپتال کے سامنے انڈر پاس کی تعمیر کا 98 فیصد تعمیراتی کام مکمل ہوگیا. انڈر پاس کا نام عبدالستار ایدھی انڈر پاس رکھ دیا گیا.
00:00 - اچھی خبر: ایل ڈی اے بورڈ نے آج گورننگ باڈی کے اجلاس میں اکبر چوک لاہور میں فلائی اوور اور انڈر پاس کی تعمیر کی منظوری دے دی۔ اس پروجیکٹ کے بارے میں تمام تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے براہ کرم LDA کے ٹوئٹر ہینڈل کو فالو کریں۔
- وائس چیئرمین @SMImranPK کی زیرصدارت ایل ڈی اے کی گورنگ باڈی کا اجلاس. ایل ڈی اے نے 10ارب روپے کی لاگت سے چار ہزار سستے اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کی منظوری دے دی. اپارٹمنٹس کی قیمتوں کو عوام کی پہنچ میں رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں.
00:00 - لاہور کے اہم داخلی راستے ٹھوکر انٹری پوائنٹ کے مناظر! وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گزشتہ برس ٹھوکر انٹری پوائنٹ کی ری ماڈلنگ کی تھی۔ @MaryamNSharif #LDA #thokherentrypoint
00:00 - The development work by Lahore Development Authority at Allahu Roundabout, Johar Town, Lahore, is in progress in full swing to streamline the flow of traffic.
- وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج پاکستان کے سب سے کم مدت میں مکمل ہونے والے بیدیاں روڈ انڈرپاس کا افتتاح کر دیا۔انڈرپاس کو صرف 70روز میں مکمل کرکے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ انڈرپاس کی تکمیل سے یومیہ ایک لاکھ 20 ہزار گاڑیوں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی۔ @MohsinnaqviC42 @RandhawaAli
- Captured from an aerial lens, Cavalry Passage's remarkable transition – from chaotic congestion to a smooth city cruise, illustrating a dynamic view of urban progress! @RandhawaAli
00:00 - عوامی سہولت کا ایک اور مثالی منصوبہ: 3 ارب 10 کروڑ روپے کی لاگت سے اکبر چوک انڈر پاس اور فلائی اوور کی تعمیر، نگران وزیراعلیٰ پنجاب جناب محسن نقوی صاحب آج سنگ بنیاد رکھیں گے۔
- مورخہ21مئی 2022ئ ایل ڈی اے کے نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل چوہدری محمد علی رندھاوا @RandhawaAli نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایل ڈی اے آفس پہنچنے پرڈائریکٹرڈی جی ہیڈ کوارٹرز سمیت دیگر افسران نے چوہدری محمد علی رندھاوا کا استقبال کیا۔(1/4)























