Pinned
کومل_ناز
71.5K posts
beauty made your future in mind ☺️
Saudi Arabia 🤲
Joined August 2023
- ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام صبح النور 🌹 راز محبت یہ ہے کہ جس نے خدا سے ملاقات کرنی ہو اس کو پھر درد دے کر تہجد کے وقت جگا دیا جاتا ہے 🥲🙏 تہجد تحفہ ہے #کومل نماز قائم کرو❣️ کیونکہ اس میں کامیاب زندگی کا راز ہے
00:00 - ﷽ السلام عليكم 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب 🤲 اے اللہ تو ہے ناں 🥲
- السلام علیکم #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں #لااله_الاالله_محمد_رسول_الله رکھ کر تیرے کن" پر یقیں مولا میں نے ہر حال میں مسکرانا سیکھ لیا صبر مصیبت کو ٹالتا ھے، شکر نعمتوں کو بڑھاتا ھے اور انسانیت سے محبت خوشیوں کا خرانہ ہے، الله ان تینوں سے سدا مالامال رکھے۔ آمین🙏🏻 #کومل
- السلام علیکم نہ دیکھو دنیا کی طرف دنیا رولا دیتی ہے 🥲نہ راضی کرو بندوں کو بندے تھکا دینے ہیں 💔 نہ پھیچے بھاگو ہر وقت دنیا داروں کے یہ انسان کو کمزور کر دیتے وہ رب کریم ہی بڑا ہے 🤍 دو آنسو زمین پر بعد میں گرتے ہیں بندے کے گناہ سارے پہلے معاف فرما دیتا ہے🥲 #کومل🫰🤲
00:00 - ﷽ اسلام وعلیـکم #صباح_الخير X عبادات کی تھکاوٹیں تو اتر جائیں گی ۔لیکن ثواب باقی رہے گا اس رمضان کو أخری رمضان سمجھ کر گزاریے۔ اور عبادات کا اہتمام کیجیے ۔کیونکہ رمضان تو ہر سال أئے گا۔ لیکن ہماری گارنٹی نہیں کہ ہم آئندہ سال رمضان کی بہاریں دیکھ سکیں گے یا نہیں🙏 #کومل
00:00 - السلام عیلکمX معجزوں کے دروازے تو ہمیشہ تمہارے لیے کھلے ہیں، کیا کبھی تم نے تہجد فجر میں مانگ کر دیکھا ہے؟ تہجد خود ایک معجزہ ہے، اگر یہ عبادت تمہیں نصیب ہو جائے تو یقین کرو وہ سب کچھ تمہیں نصیب ہو جائے گا جس کی تمہیں چاہت ہے۔ تب تمہیں یہ بھی یقین ہو جائے گا ک🤍؟ #کومل🥲
- اسلام علیکم #صباح_الخيرᅠ یآ اللہ ہم تؤ انسان ہیں نہ نہیں سمجھ سکتے تیری مصلحت ۔۔۔۔ یآ اللہ ❣️ لیکن تؤ "تو "ہمارا اللہ ہے ناں 🥲 ہماری مشکلوں کو آسان کر دے آمین یارب العالمین ♥️ نماز زندگی کی خوبصورتی ہے ۔۔۔ اؤر دل کا سکون بھی #کومل🫰🤲🥹 یآ اللہ ہمیں معاف فرما دے آمین
00:00 - السلام علیکم بیشک خدا سب کی دعائیں سنتا ہے۔ #کومل اللہ تعالیٰ فرماتا ہے❣️ جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کر مجھے پکارتا ہے تؤ میں اسکی دعا قبول کرتا ہوں!"اور اسکی تکلیف کو دور کرنے پر قادر ہوں" محبت ایک دعا ہے شاید غیب کی دعا سے اپ کسی کی تکلیف دؤر کر سکیں دوسروں کے لیے دعا مانگنے رہو
00:00 - X❤️𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦❤️ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍلَـٍّخـــــير آنسو وہ خاموش دعائیں ہیں جو صرف اللہ ہی سن سکتا ہے وَ مَا الْحَيُوةُ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا مَتَاعٌ دنیا کی زندگی آخرت کے مقابلے میں ایک متاع قلیل کے سوا کچھ بھی نہیں۔ #کومل
- ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1 #کومل🙏🏻
- السلام علیکم Good Morning 🥀🌿 دعائیں رد نـہیں ہـوتی، بــس ہم انــتظار نہیں کرتے__ ہـمارا رب ہمیشہ بــہترین وقت پــر ہــمارے حــق مــیں بــہترین فیصلہ کــرتا ہــے__ یا الـلّٰه جــو تــیری رضــا اور چــاہــت ہے اسے ہمارا ارادہ اور مقدر کــر دے۔ آمین 🤲 #کومل
- #درودوسلام_کی_فضیلت تہجد لاڈلی عبادت ہے 🤍 قرآن پاک میں لکھا ہے ! دلوں کے حال تم سے بہتر تمہارا رب جانتا ہے تمہارے خاموش سجدے اور تمہاری ان کہی باتیں خُدا کے ہاں بہت خاص مقام رکھتی ہیں۔ بےشک اللہ ہمارے دلوں کا حال جانتا ہے اسلام علیکم ❣️ صبح بخیر #کومل🥲🤲 سلامت رہیں
00:00 - اسلام علیکم صبح نور میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے ﻣﺎﯾﻮﺳﯿﺎﮞ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ لگے ﺗﻮ رب کی ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯿﺎﮞ ﮔﻨﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ، اللّٰہ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯﻟﮕﮯﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯبھر ﺟﺎئے گا #komal🥲
00:00








