Syed Ismail Haider
17K posts
Cheif Executive Refined Education Network Lahore.
Member Public Private Partnership
twitter.com/search/from:@K…
Lahore, Pakistan
Joined September 2013
- Assalam o Alaikum Subha Bakhair Zindagi Welwishes n blessings for all friends around the world #محبت_مافیا
- جب تک ادارے احمد نورانی جسے دلالوں اور درندہ صفت صحافیوں کو نکیل نہیں ڈالیں گے یہ حرام خور مافیا ہمارے قومی سلامتی اور حساس اداروں کے خلاف بھونکتے رہیں گے ان نمک حراموں کو پٹہ ڈالو #No more dheel Save CEPEC #NationTrustsAsimBajwa
- نواز شریف نے پلان A کی ناکامی کے بعد پلان B پر عمل شروع کر دیا ہے اور آرمی چیف اور فوج پر ناکام حملے کے بعد اپنا رخ عدلیہ کی طرف موڑ دیاہے ان کا اگلا ٹارگٹ چیف جسٹس ھونگے رانا ثناءاللہ کی پریس کانفرنس اس بات کا اشارہ کر رھی ھے اس میں وکلا گردی سے عدلیہ پر پریشر ڈالا جا سکتا ہے
- نواز شریف لندن میں میڈیا سے کہہ رہے تھ کہ میڈیا کو بھی بولنا چاہیے اور اگر میڈیا کو اپنی آزادی کیلئے جیل بھی جانا پڑے تو جانا چاہیے۔ واہ میاں صاحب واہ۔ آپ، آپکے صاحبزادے، آپکے بھائی کے بیٹے داماد اور آپکے سمدھی سمیت سب جیلوں سے بچنے کیلئے لندن ہیں اور میڈیا کو جیل دکھا رہے ہیں
- پہلے سعودیہ نے اپنے نئے20کے نوٹ پر کشمیر کو پاکستان کا حصہ بتایا اور آج امریکی صدر ٹرمپ کے بیٹے جونیئر ٹرمپ نےٹویٹ میں مقبوضہ کشمیر کوپاکستان کا حصہ ظاہرکردیا یہ ہے وہ سفارتکاری جس کو Reverse کرنا ناممکن ہے سچ میں وہ گدھے ہیں جو کہتے ہیں عمران خان نے کشمیر بیچ دیا #محبت_مافیا
- ھر گزرتے دن کے ساتھ نواز شریف کی مکاریاں۔ غداریاں اور چالاکیاں نظر آتی جارہی ہیں اور اسکے ساتھ جڑا بکاو دلال میڈیا بھی ننگا ہوتا جا رہا ھے مگر سدھر نہیں رہا۔وظیفہ خور دلال صفت صحافی اپوزیشن کی ملک دشمنی اور فوج کے خلاف ہراول دستے کا فریضہ انجام دے رھے ہیں #محبت_مافیا
- #کمی صرف سر پر پگ رکھ لینے سے گاؤں کا کمی چودھری نہیں بن سکتا وقتی طور یہ خوشی ٹھیک ہے مگر یاد رہے کہ آپ کی اوقات شریف خاندان کی کنیز اور خدمت گار غلام سے زیادہ نہیں #محبت_مافیا
- کرن تھاپڑ ڈاکٹر معید یوسف کو کہتا ہے کہ اگر بھارت کیخلاف دہشت گردی کے اتنے ثبوت ہیں تو اپوزیشن اور پاکستانی میڈیا اس پہ بات کیوں نہیں کرتا دنیا کو کیوں نہیں بتاتا کہ انڈیا پاکستان خصوصا بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ھے #محبت_مافیا
- مفرور انقلابی اشتہاری سزایافتہ مجرم کسی نئی پناہ گاہ کی تلاش میں ہے عمران خان اور جنرل باجوہ نے برطانیہ کی سول وفوجی قیادت سے بات کی ھے کہ اپ کیسے سزایافتہ مجرم کو پناہ دے سکتے ہیں اور سعودی حکومت کو بھی اپنے تحفظات سے أگاہ کر دیا ہے اب نواز شریف کی مشکل میں اضافہ ہونے جا رہا ہے
- السلام علیکم صبح بخیر زندگی اور کامیاب وہی ہیں جو اللہ اور رسول(صلی اللہ علیہ وسلم)کی فرمانبرداری کریں اور اللہ سے ڈریں اور اس کی نافرمانی سے بچیں۔ (سورہ النور52) #محبت_مافیا
- نوازشریف کو امریکہ اور سعودیہ نے صاف جواب دے دیا ہے کہ ہم آپ کو نہیں بچا سکتے، آپ کو اپنے مقدمات کا خود سامنا کرنا پڑےگا دوسری طرف انڈیا میں تھنک ٹینکس نے کہا ہے کہ نوازشریف والی انویسٹمنٹ ڈوب گئی ہے، اب مریم نواز پر انویسٹمنٹ کرو، اس سلسلے میں کھوکر پیلس میں میٹنگ ہو چکی ھے












