"فلسطینی عرب سے"
زمانہ اب بھی نہیں جس کے سوز سے فارغ
میں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود میں ہے
تری دَوا نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں
فرنگ کی رگِ جاں پنجۂ یَہود میں ہے
سُنا ہے مَیں نے، غلامی سے اُمتوّں کی نجات
خودی کی پرورش و لذّتِ نمود میں ہے!
#X_promo
#IqbalDay2023
#Gaza
SAMAD Khan
2,969 posts
- اس تصویر کے بارے میں آپ کیا ہے کمپنی نے لیک کرائی ہے یہ نہیں #X_promo #ImranKhan #PTI Love you Murshid
- Replying to @Zia1O and @OfficialDGISPRسیز فائر کا معاہدہ کی انکوئری کر سکتے ہیں کیوں کہ وہ جس کی حکومت میں ہوا اس سے مسئلہ ہے 5اگست کی نہیں ہو سکتی کیوں کہ وہ ان کے باپ کا مسلئہ ہے
- Replying to @PtiPromo @MisbahAnwer5 and 6 othersHum ko bhe promote kr dain











