پشین کامیاب جلسہ آج دیکھ کر بہت سے لوگوں کے ہوش اڑ گئے ہوں گے۔
عوام بلکل تیار بیٹھی ہے بس ایک کال دینے کی ضرورت ہے۔
اسکے بعد سندھ اور پھر پنجاب 🔥
PTI Social Media Activist @balochi5252
اسکے والد چیف آف لغاری گروپ سردار چنوں خان لغاری نے اور سردار قیوم جتوئی نے اسکا سوفٹویئر اپڈیٹ کیا ہے ۔
انہوں نے گروپ اور گھر سے لا تعلق کرنے کے لیے کہا گیا۔
Hopefully the honorable people of Lahore will make history.
The people of Lahore had played a key role in the liberation of Pakistan. The same spirit is needed for the sake of Pakistan even today.
Again....Let's Do This!!!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Imran Khan is the great leader who challenged the world powers without any fear and the pride of every Pakistani. This is what makes him unique among all the politicians of Pakistan and that is why the whole nation stands by the side of IK.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اٹک کے لوگو جب مجھے سازش کا پتا چلا تو میں نے ان لوگوں کو بتایا جو اس سازش کو روک سکتےتھے کہ ہم نے اس ملک کو بڑی مشکل سے کھڑا کیا ہے لیکن افسوس کچھ نہ ہوا آج اسکا نتیجہ روپیہ تیزی سے نیچے جارہا ہےمعیشت تباہ ہورہی ہے:عمران خان
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور#AttockJalsa