#BBN
Wishing you a WONDERFUL Friday with loads of happiness and ladies paradise/math blossoms of God's Grace and may your Jummah Be a peaceful one Be safe always
Jummah Mubarak.
#BBN#Z39
السلام علیکم صبح بخیر 💐Assalam-o-alaikum
18 Ramzan ul mubarak
29 March 2024 Friday
1445 Hijjri
Hadess-e-Mubarkah:
Hazrat abbu huraira (R.A) se riwayat hy k Allah k nabi (s.a.w.w) ne jumma k din zikar farmaya k is me ek ghari esi hoti hy k jisko musalman banda namaz
سوال :تم کیا چاہتے ہو؟
چند مشہور شاعروں اور ادیبوں کے جوابات ملاحظہ فرمائیں
محمود درویش:
مجھے کچھ بھی پسند نہیں
میں بس رونا چاہتا ہوں
لورکا:
میں تھوڑا سونا چاہتا ہوں
تھوڑا سا
ایک منٹ.. یا ایک صدی!
ماعوط:
مجھے کچھ نہیں چاہیے، اپنی پوری زندگی میں بھاگتا رہا ہوں
میں نہیں پہنچا
#BBN
AI generator create AI artwork online for free in 2023
Imagine a world where creativity knows no bounds, where art enthusiasts and creators can experiment with endless possibilities. Welcome to the world of AI-generated art! In this article, we will take you on a journey
ایک دفعہ کسی آدمی نے گوتم بدھ سے گالم گلاچ کی۔ گوتم سکون سے سنتا رہا اور آخر میں کہنے لگا”بیٹا!اگر کوئی کسی کو تحفہ دے،لیکن وہ آدمی تحفہ لینے سے انکار کردے تو یہ تحفہ کس کا ہوا؟“
”یہ تحفہ دینے والے کا ہی ہوگا“۔اس آدمی نے جواب دیا۔
گوتم نے سکون سے کہا”بیٹا!پھر میں تمھارا دیا ہوا
ہم نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا
لیکن اللہ جانتا ہے
کہ ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے زیادہ محبت ہے.♥️✨
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ