user avatar
Jamil Qureshi
@Jamils641
ووٹ کو عزت دو
Toronto. 🇨🇦 🇵🇰
Joined July 2018
Posts
  • Pinned
    user avatar
    ایک سوال پوچھنا چاھتا ھوں، جب یہ افغان آۓ تھے تو بھی ایسے ٹرکوں میں سامان بھر کر لائے تھے؟
  • user avatar
    یوتھیے PSL کا کریڈٹ ھر گامے کو دیں گے مگر نجم سیٹھی کی بات نہیں کرینگے. جب کہ نجم سیٹھی صاحب اس کے صحیح حقدار ھیں. Well done. 👏👏 @najamsethi
  • user avatar
    پی ٹی آئی والے بڑے بے شرم اور انتہائی گھٹیا نسل سے ھیں. اربوں کی کمائی ھو گی مگر حج سرکاری خرچے پر.
  • user avatar
    شخصیت پہچانیں؟ 🤣
  • user avatar
    پارلیمنٹ میں چوروں کے ساتھ نہیں بیٹھوں گا کہنے والا، اٹک جیل میں چوروں کے ساتھ بیٹھا ھے آج.، 😜😂
  • user avatar
  • user avatar
    پانچ سال خوب رج کے عیاشی کے بعد اب پھر پبلک سروس کا خیال آرھا ھے.
  • user avatar
    صرف وہ قومیں ترقی کرتی ھیں جو اپنا حق لینا جانتی ھیں.
  • user avatar
    لیڈر شپ نے اپنا حق ادا کر دیا ھے جو حق ان پر واجب بھی نہی تھا قوم ابھی تک خواب خرگوش میں محو ھے کب جاگو گے؟
    00:00
  • user avatar
    پاکستان میں رھنے کی سب سے اچھی جگہ. ایک بھی یوتھیا نہی ھے. 😂😂
  • user avatar
    میں ناصر بٹ کو دیکھتا ھوں تو ایک کلو خون بڑھ جاتا ھے اور بے پناہ خوشی محسوس ہوتی ھے. اپکو کیسا محسوس ھوتا ھے؟ 😀😀
    ناصر بٹ صاحب جج ارشد ملک کی ویڈیوز اور آڈیوز کی فرانزک رپورٹ لے کر پاکستانی ہائی کمیشن پہنچ گئے میاں صاحب کے لیئے گواہی دینے کو تیار ہوں میرا قائد بےگناہ ہے:ناصر بٹ @MaryamNSharif
    00:00
  • user avatar
    میں بہت دنوں سے یہ محسوس کر رہی ہوں کہ ہر ن لیگ واٹس ایپ گروپس میں شہباز شریف کے خلاف کیمپین چل رہی ہے اسطرح تو ہم پارٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر رہے ہیں اسی لئے میں نے یہ وڈیو شئیر کی ہے
    00:00
  • user avatar
    پی ٹی اءی حکومت کی کارکردگی 🤣
    00:00
  • user avatar
    یہ تمھارے باپ کی ملکیت ھے؟ ملک میں سپورٹس سہولیات ویسے ہی نہ ھونے کے برابر ھیں اور یہ جاھل لوگ اپنے جلسہ کیلیے آسٹرو ٹرف اکھیڑ رھے ھیں. @Xadeejournalist