ہم نےصحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے واقعات علماء کرام سےسنےہےکہ میدان جنگ میں کٹ جانےوالے ہاتھ کےباوجود منافقین پر شیر کی طرح جھپٹا کرتےتھے اور آج چودہ سو سال بعد امت محمدی کا یہ بہادر ثبوت اصحاب رسول کی تاریخ دوہرا رہے ہیں..
آپ کی شہادت پر بطور مسلمان مجھے گھمنڈ ہے
کلیجہ چیر دینے والے الفاظ:
"میں نے 27 سال میں سیاست شروع کی, جب میرا ایک بال بھی سفید نہیں تھا, اب 72 سال کا ہوگیا ہوں, اور ایک بال بھی کالا نہیں,
ہماری وفاداری اور حب الوطنی کا مذاق اڑایا گیا"
#ایوان_نہیں_میدان
نیچے والی تصویر ہمارے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا قاتل سید اکبر ولد ببرک خان زدران کی ہے اور یہ پستول وہ پستول ہے جس سے قتل کیا گیا ۔
کیا آپ کو پتا ہے ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت گزشتہ دنوں 106 سال کی عمر میں وفات پا گئی
آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو