user avatar
حدیث نبوی ﷺ
@Islam_Hadees786
جس نے رسول کی اطاعت کی تواس نے اللہ کی اطاعت کی (سورۃ النساء : 80) سب سے اچھی بات کتاب اللہ اور سب سے اچھا طریقہ رسول اللہ ﷺ کا طریقہ ہے (صحیح بخاری : 7277)
Joined November 2021
Posts
  • Pinned
    user avatar
    اس دنیا میں جنت مدینہ❤️ میرا مدینہ تمام شہروں کا سردار💚 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد ﷺ
    00:00
  • user avatar
    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ عنقریب ( ایسا زمانہ آنے والا ہے کہ ) آدمی اپنے تخت پر ٹیک لگائے بیٹھا ہو گا ، اسے میری کوئی حدیث سنائی جائے گی تو کہے گا : ہمارے اور تمہارے درمیان ( فیصلہ کرنے والی ) اللہ عزوجل کی کتاب ہے ۔ ہمیں اس میں جو چیز حلال ملے گی ، اسے حلال مانیں گے ، ++👇
  • user avatar
    حضرت زینب بنت جحش ؓ سے مروی ہے کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ گھبراہٹ کے عالم میں سرخ چہرے کے ساتھ ( خواب گاہ سے ) نکلے ، آپ ﷺفرما رہے تھے : ’’ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ، عرب اس شر کی وجہ سے ہلاک ہو گئے جو اب قریب آ پہنچا ہے ،آج یاجوج ماجوج کی دیوار اس قدر کھل گئی ہے ۔‘‘ 1/2
  • user avatar
    سیدنا ابو طلحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ایک دن رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور آپ کے چہرۂ مبارک پر خوشی کے آثار نمایاں تھے، ہم نے کہا : اے اللہ کے رسول! ہم آپ کے چہرے پر مسرت دیکھ رہے ہیں، 1/3
  • user avatar
    "حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : سب سے بہترین عمل کون سا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : اول وقت میں نماز پڑھنا ۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جہاد فی سبیل اللہ ۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ 1/2
  • user avatar
    بریدہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں خطبہ دے رہے تھے کہ اچانک حسن اور حسین رضی الله عنہما دونوں سرخ قمیص پہنے ہوئے گرتے پڑتے چلے آ رہے تھے، آپ نے منبر سے اتر کر ان دونوں کو اٹھا لیا، اور ان کو لا کر اپنے سامنے بٹھا لیا، پھر فرمایا : ++👇
  • user avatar
    "حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : سب سے بہترین عمل کون سا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : اول وقت میں نماز پڑھنا ۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جہاد فی سبیل اللہ ۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ 1/2
  • user avatar
    عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کون سا عمل زیادہ محبوب ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اپنے وقت پر نماز پڑھنا ، پھر پوچھا ، اس کے بعد ، فرمایا والدین کے ساتھ نیک معاملہ رکھنا ۔ پوچھا اس کے بعد ، ++👇
  • user avatar
    حضرت عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : عزوۂ تبوک کے دوران میں ، میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ۔ آپ چمڑے کے ایک خیمے میں تشریف فرما تھے ۔ میں خیمے کے سامنے بیٹھ گیا ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ عوف ! اندر آ جاؤ ۔’’ میں نے کہا : 1/5
  • user avatar
    "حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : سب سے بہترین عمل کون سا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : اول وقت میں نماز پڑھنا ۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جہاد فی سبیل اللہ ۔ میں نے پوچھا : پھر کون سا ؟ 1/2
  • user avatar
    حضرت مصعب بن سعد سے روایت ہے ‘ انھوں نے کہا کہ ہمارے والد محترم ( حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ) ہمیں پانچ کلمات سکھایا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ دعا میں یہ کلمات پڑھا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں بخل سے بچنے کے لیے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔
  • user avatar
    سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا : اے ابوہریرہ! کیا تم جانتے ہوں کہ لوگوں کا اللہ تعالیٰ پر اور اللہ تعالیٰ کا لوگوں پر کیا حق ہے؟ میں نے کہا: جی اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں، 1/2
  • user avatar
    حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ کا بیان ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ ایسا وقت آنے والا ہے کہ دوسری امتیں تمہارے خلاف ایک دوسرے کو بلائیں گی جیسے کہ کھانے والے اپنے پیالے پر ایک دوسرے کو بلاتے ہیں ۔‘‘ تو کہنے والے نے کہا : کیا یہ ہماری ان دنوں قلت اور کمی کی وجہ سے ہو گا ؟ 1/3
  • user avatar
    حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ بیت المقدس کی آبادی یثرب ( مدینے ) کی بے آبادی کا پیش خیمہ ہو گی ۔ اور یثرب کی بے آبادی کے نتیجے میں بڑی جنگ ہو گی اور اس جنگ کا ظہور قسطنطنیہ کی فتح ہو گا ۔ اور قسطنطنیہ کی فتح کے بعد دجال آئے گا ۔‘‘ 1/2