Pinned
Muhammad Intizar Cheema
26.1K posts
- ماشاءاللہ شاہزیب خانزادہ اپنی زوجہ کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کرتے ہوئے اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول منظور فرمائے @shazbkhanzdaGEO
- پی ٹی آئی نے 30ہزار لوگوں کو 25ہزار روپے پر سوشل میڈیا پر رکھا ہوا ہے-فیاض الحسن چوہان
- عطا بندیال نے چیف جسٹس بننے کے 16 ماہ بعد جسٹس سردار طارق مسعود کو پہلی بار 184/3 کے کیس دیے اور پہلے ہی دن جسٹس سردار طارق نے پانامہ ججز پر بجلی گرا دی
- چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے ساتھ ساتھ اپنے ادارے سپریم کورٹ کی بھی آئینی اور مورال رٹ ختم کر دی۔اب عدالتوں سے عوام کا اعتماد اُٹھ گیا ہے ۔سہیل وڑائچ سہیل وڑائچ سینئر صحافی
- اس وقت عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت70سے75ڈالرفی بیرل کاریٹ چل رہاہے اورہمیں اس سےبہت ہی زیادہ سستاتیل ملاہے۔ اس سستےتیل کےاثرات بہت جلدعوام تک پہنچیں گے انشاءاللہ وزیرمملکت ڈاکٹر مصدق ملک exposenews24.com/2023/06/7075.h…
- نوازشریف کے خلاف پانامہJIT میں سپریم کورٹ کے رجسٹرار اور اس وقت کے ججز نے جس غیر قانونی و غیر اخلاقی طور پر اپنی مرضی کے افراد کو شامل کر کے مرضی کی تفتیش کروائی اس جرم میں ان ججز اور رجسٹرار کے خلاف کاروائی ہونا چاہیے۔ انصار عباسی
- جنرل عاصم منیر، جنرل ندیم انجم اور میجر جنرل فیصل نصیر نے اپنی زندگیاں پاکستان کیلئے وقف کردیں، لیکن عمران خان نے اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے کہ ان پر قتل جیسا گھٹیا الزام لگادیا کامران شاہد exposenews24.com/2023/06/blog-p…
- عمران خان کےلیے پارٹی نغمےبنائے بےحدسپورٹ کیا مگر اب یہ سب کچھ کرنے پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی پاکستان میں 9 مئی کو جو واقعہ ہوا اس نے پورے پاکستان کے 22 کروڑ عوام کو نہ صرف شدید رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا.
- الحمداللہ ایک سے بڑھ کر ایک خوش خبری بجلی سے چلنے والی بسیں بھی 15 جولائی تک پہنچ جائیں گی.وزیراعظم شہبازشریف
- عمران خان کابینہ میں بیٹھ کر کہتے تھے اگر جنرل باجوہ نہ ہوتا تو میری حکومت 6 مہینے نہیں چل سکتی تھی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان






