Pinned
دور حاضر کے چھوٹے چھوٹے یزید !!
کربلا میں یزید نے جو ظلم ڈھایا، وہ آج بھی انسانیت کے ماتھے پر ایک بدنما داغ ہے اور اسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ آج کے دور میں بھی "چھوٹے چھوٹے یزید" اپنے غیر دانشمندانہ فیصلوں سے کروڑوں انسانوں کی زندگی اجیرن کر رہے ہیں۔














