حسین عورتیں قُدرت کا بہترین شاہکار ہیں،
اِن کو دیکھ کر دِل زندگی کی طرف مائل ہوجاتا ہے۔۔۔۔
❥⋆⃝ ♥️ ❥⋆⃝ ♥️"♥️🌸
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫
16.4K posts
**✨♡ࢪ: محبــت میــں نـمـاز کــی طــرح اِدھــر اُدھــر نہیــں دیکھــا کــرتــے؛😌🌎💞🌻😍🕊✨**
**💫 صرف ایک ہی رخ ہوتا ہے... دل کی سمت 💘**
شفا انٹرنیشل ا سلام آباد,
Born June 27
Joined June 2022
- سائیکالوجی کے مطابق مردوں کی زندگی میں ایک خوبصورت محبوبہ ہونا ضروری ہے ❤️🧚
- " مجھے دیکھ کر یقین کر لو، دنیا واقعی ہی پیاری ہے " 😊❤️
- السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر 💫❤️🌅 🎉اے میرے پروردگار ہمیں ہدایت پانے والوں میں شامل کر 🦚💦آسانیاں پیدا کرنے والا بنا دے🤲🌻 اے خالق کائنات صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما ہمیں بخش دے 🌻😭ہم پر رحم فرما آمین یارب العالمین 🤲
- 💕 ❀﷽❀ 💕🌾 🌾💕 ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💕🌾 🌾💕 صـبــــــح بـــخــــیـــــر 💕🌾 🌾💕 رب ذوالجلال" آپ کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے اور کشاده رزق دے , ہرنیا دن ، سابقه دن سے اچھا خیرو برکت والا ۔❤💓🙏🏻ہو
- السلام علیکم🌹 صبح بخیر🌹 یاالله میری ذات سے جتنے بھی رشتے وابستہ ہیں مولا کریم آپ ان سب کے معاملات میں اپنے خزانہ قدرت سے آسانیاں پیدا فرما جو بیمار ہیں ان کو شفاء کاملہ عاجلہ دائمہ ومستمرہ نصیب فرما جو پریشان حال ہیں ان سب کی مشکلات آسان فرما آمین عفراء ملک
- نفرتوں کے دور میں💔 میرا I Love U قبول کیجئے😍🙏
- السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمةُ اللهِ وَ بَركَاتُهُُ اے پروردگار شکر ھے تیری پاک اور عظیم ذات کا کہ ہمیں نئی صبح عطا فرمائی، تیرے نام سے ابتدا ہے،پروردگار ہماری تمام حاجات، التجاؤں،خواہشوں اور دعاؤں کی اپنے حضور قبولیت عطا فرما اور ہماری نگہبانی فرما آمین ثم آمین صبح بخیر😇
- "مالی تنگی میں مبتلا انسان، چاہے کتنا ہی قابل ہو، سب کے نزدیک بے وقعت ہوتا ہے۔💔"
- مشکل وقت میں دوست کی خاموشی دھوکہ دینے کے برابر ہے
- ﷽ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ 🕊️🌙 ✨ اے پروردگار! ✨ اپنی رحمتوں کے خزانے ہم پر کھول دے 🌈🌧️ 🌟 یا اللہ! 🌟 جو سر تیرے آگے جھکتا ہے، اسے دنیا والوں کے سامنے جھکنے سے بچا 🙏🛐 اور جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں، اُنہیں بندوں کے آگے پھیلنے سے بچا 🤲
- نان فائلر 💁 کو جنت میں اپنی ہی بیویاں ملیں گی حوروں کو بھول جائیں 😑🤭😂














