علی امین گنڈاپور بطور وزیراعلی کے پی کے اپنے اختیارات استعمال کر کے عمران خان صاحب کے ساتھ ملاقات کر سکتے ہیں لیکن وہ نہیں کرنا چاہ رہے اور نہ ہی عمران خان سے اگلا لائحہ عمل لینے کی کوشش کر رہے ہیں یہ سب کچھ جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے علی امین گنڈا پور کی طرف سے...!!!!!
Naya Pakistan 𝓯𝓪𝓷
20.3K posts
PAKISTAN 🇵🇰
Joined June 2022
- علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو دھوکہ دیا ڈی چوک جانے کی بجائے کے پی ہاؤس چلا گیا اور اپنے ساتھ جو قافلہ تھا اسے واپس خیبر پختون خواہ بھیج دیا اپ سن لیں عمران خان کی زبانی
- علی امین گنڈاپور establishment کو پیارےہوچکے ہیں۔۔ محسن نقوی اور فیصل واڈا کے قبیلے میں شامل ہو گئے ہیں۔۔۔!!! ہم پی ٹی ائی سپورٹرز برگیڈیئر علی امین پر اب بھروسہ نہیں کرتے خان صاحب کی بہن کی ملاقات کرائی جائے
- الحمداللہ پاکستان کی %2 فیصد عوام نے پاک آرمی اور ارمی چیف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ کیا آپ بھی اس %2 فیصد عوام میں شامل ہیں ؟؟
- وزیراعلیٰ علی امین نے ڈی چوک پر احتجاج کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے پاس فنڈز کی کمی ہے، احتجاج کے لیے ٹرانسپورٹ لاجسٹکس اور دیگر مد میں اب تک 75 کروڑ روپے لگ چکے ہیں... علی امین کے بہانے سے اپ کو پتہ ہونا چاہیے یہ بندہ اسٹیبلشمنٹ کو پیارا ہو چکا ہے
- علی امین نے اپنے لیڈر کی حکم عدولی کی ہے۔ عمران خان نے واضح پیغام دیا تھا کہ چاہے جو بھی ہو جائے ڈی چوک پہنچنا ہے۔ پھر یہ ڈی چوک جانے کے بجائے قافلے کو اکیلا چھوڑ کر KP ہاؤس کیوں گیا؟ میں خود ایک پٹھان ہوں اور اپ لوگوں کو پتہ ہے کہ پٹھان غیرت مند قوم ہے
- الحمداللہ پاکستان کی پوری %2 فیصد عوام نے پاک آرمی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔۔۔ کیا آپ بھی اس %2 فیصد عوام میں شامل ہیں ؟؟
- پی ٹی ائی کو سپورٹ کرنے والے جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں اور انکے فالورز ابھی تک 💫 18.5k 💫 سے بھی کم ہیں وہ جلدی سے ریٹویٹ کر کے اپنے اکاؤنٹ کو مینشن کریں , تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا جا سکے۔۔۔ شکریہ
- جس کے فالورز 15.5K سےکم ہیں۔ وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں۔ اور کمنٹ میں 🆔 مینشن کریں۔ فالورز ایسے آئیں گے جیسے شدید گرمی میں پسینہ آتا ہے..
- یہ کون سی نسل کے کتے ہیں ؟؟
- کپتان عمران خان کے وہ سپاہی جن کے فالورز 15k سے کم ہیں، سامنے آئے تاکہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں، کمنٹ میں X لکھیں۔ بغیر لالچ ایک دوسرے کو فالو کریں۔
- کپتان عمران خان کے سپوٹر صبح تک 300 فالورز بڑھائیں جسکے 18.5k ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں. سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور مجھے فالو کریں.. شکریہ
- عمران خان کے قافلے سے تعلق رکھنے والے جو سو فیصد 💯 فالو بیک کرتے ہوں۔۔۔ میرے 🔥40,000🔥 سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔۔۔ ری پوسٹ کریں +کمینٹ کرے۔شکریہ.۔۔۔
- جو بغیــرکسی لالچ کے X پر مرشد عمران خان کوسپورٹ کرتےہیں ریپوسٹ کرکےIDکمنٹ کرے۔ حاضری لگوائیں سب کو فالو بیک ملے گا۔۔۔







