کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ
مشرف دور - 144
زرداری دور -139
مسلم لیگ ن-117
خان دور - 140
PDM دور -133
خان صاحب ٹونسپیرنسی انٹرنیشنل کی کریڈبٹی بارے اقتدار میں آنے سے پہلے بتاتے ہوئے 👇🏻:1
کنڈل شاہی پل ٹوٹنے پر دریائے نیلم میں بہہ جانے والے طلباء کو بچانے کیلئے دریا میں کود کو 2 افراد کو بچانے کے بعد ڈوب کر جان دینے والے 12 سالہ صائم کو قومی اعزاز دینا چاہیئے، یہ غریب پکوڑہ فروش کا بچہ اتنا دلیر تھا کہ 12 کی سال کی عمر میں دو زندگیاں بچا کر اپنی زندگی گنوادی
پاکستان کے ساتھ بہترین بات چیت ہوئ، پاکستانی ذہین لوگ ہیں، حیرت انگیز اشیا بناتےہیں، میرے ان سے اچھے تعلقات ہین ،پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتے ، مین نے اپنے لوگون کو کہا ہے کہ پاکستان سے فورا تجارت پر معاملات طے کئے جائے : ٹرمپ
شرم آنی چاہئے ،126 دن اسلامآباد بلاک کرنے والوں کو برداشت نہیں ہورہا ، مریم نواز
ابھی تو مریم نواز پہنچی نہیں اور خوف پہلے پہنچ گیا، مریم نواز
اتنا ڈر تھا تو کیوں سیلیکٹ ہوئے تھے، مریم نواز۔ ویسے مریم بولتی بالکل نواز شرئف صاحب کئ طرح ہیں
جس مرضی کو جیل میں ڈالنا ہے ڈالو پر مجھے آپکے آنسو ابھی سے نظر آرہے کہیں، جس دن آپ کو جیل مین جانا پڑا تو آپ دھاڑیں مار مار کے روئیں گے اور آپکے آنسو پونچھنے والا کوئی نہ ہو گا ۔ مرحوم مشاہد اللہ خان #FromArchives
سرگودھا میں خواجہ سرا کو زندہ جلایا گیا۔ویڈیو اتنی تکلیفدہ ہے کہ پوسٹ کرنا ممکن نئیں ، کیا ایسے ہی حیوان ہیں ہم ؟؟ ان بدبخت ظالموں کا بھی کبھی حساب ہو گا ؟؟ آگ کی سزا تو چیونٹیوں کی لئے بھی منع کی نبی کریم نے اور ہم انسانوں کو جلاتے ہیں؟؟ بدبخت معاشرہ ہیں ہم
کس کس کو یاد ہے کہ خان نے جب وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے نواز شریف کے 4 سالہ اخراجات کی تفصیل مانگیں تو خان کو بتایا گیا کہ نواز شریف اور ان کے خاندان کہ تمام ذاتی اخراجات سرکاری خزانے سے نہیں بلکہ نواز شریف نے اپنی جیب سے ادا کئے ؟؟
اگر میری گاڑی سے ڈرگز برآمد ہوئے ہوں تو اللہ کا قہر مجھ پر نازل ہو، نہیں تو آپ (عثمان ڈار ) پر اور آپ کے ٹولے پر اللہ کا قہر نازل ہو ، رانا ثناء 2021 #عثمان_ڈار
قاضی فائر عیسی کے والد قائد اعظم کے ذاتی دوست تھے اور وہ بہت دفعہ انکے گھر بھی ٹھہرے
پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا انکا فرم تھا
فائز عیسیٰ غیر جانبدار جج ہین
صدر SC بار لطیف آفریدی 2020
انصافیوں کو #ثاقب_نثار جیسا بدبودار کردار ہی پسند آتا ئے
سٹیٹ بینک کو بیچ دینا اور پھر نعرہ لگانا کہ ہم آذادی کی جنگ لڑ رہے ہئن
جس طرح تاریخ جنرل ضیا کو بھول گئی، اسی طرح تاریخ عمران خان کو بھی بھول جائے گی
کیونکہ عمران خان چھوڑ کر کچھ نہی جارہے سوائے تباہی کے: قیصر بنگالی صاحب 2022
یہ کلپ خاص امصافیوں کے لئے