🌼 بسم الله الرحمن الرحیم 🌼
🍁🍁السلام و علیکم 🍁🍁
❤Do You Agree..❤
❤اپنے رب سے رابطے مضبوط رکھو۔❤
❤لوگ تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔❤
❤***الســـــلام و علیـــــکم***❤
❤***23 سحری مبارک ہو***❤
❤⚘️السلام علیکم - حدیث الیوم !⚘️❤
💯❤️ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:❣️
”اللہ کے نزدیک دعا سے زیادہ معزز و مکرم کوئی چیز ( عبادت ) نہیں ہے“❣️❣️
ترمذی 3370
انسان کی روح کی اصل کفیت غم ہے اور خوشی اک عارضی شےء ہے
اللہ اکبر - جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء💯❤
❤❤يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ
بِرَحْمَتِكِ اسْتَغِيتُ❤❤
❤السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاة❤
❤🌞صبح بخیر❤🌞
یا الہی اپنے کرم سے ہمیں عطا کر دنیا کی بھلائی اور آخرت کی بھلائی اور محفوظ رکھنا ہمیں دوزخ کے عذاب سے بے
شک تو بڑا مہربان نہائیت رحم کرنے والا ہے۔❤
❤❤❤( آمین یا رب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❣️ وقت قبولیت وقت تہجد
💕
*اے اللہ! ہم ہر معاملے میں فقط تیرے کن کے محتاج ہیں. تیرے کن فرمانے سے ناممکن چیز ممکن میں اور "لا حاصل".... "حاصل" میں بدل جاتی ہے*❤️
آمیـــــــــــن ثم