اللہ تعالٰی اپنے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ کے صدقے تمام مسلمانوں اور اہل ایمان کی مغفرت فرمائے گا اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے گا آمین یارب العالمین
السلام وعلیکم
صبح بخیر زندگی
یا اللہ ہمیشہ اپنا شکر گزار رکھنا۔ یااللہ تیرے فیصلوں میں حکمت، مصلحت اور دانائی پوشیدہ ہے. تو مالک کائنات ہے، ہر چیز پر قادر ہے
یااللہ ہم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و برکت اور بھلائیاں نصیب فرما
آمین یارب العالمین
Sir Hamid Mir who said Gen Rani and so many unacceptable blams but what happened, nothing as he has very close relationship or keeps many secrets of Hajjies
﷽
السلام وعلیکم
صبح بخیر زندگی
رب ذوالجلال ھماری نیک خواہشات پوری فرما ھمیں نماز کی پابندی نصیب فرمابیماروں کو شفا، رزق میں برکت عطا فرماھماری اولادوں کو ھمارے لئے نیک صدقہ جاریہ اور انکو ازدواجی زندگی کی خوشیاں نصیب فرما
یااللہ تمام مرحومین کی مغفرت فرما۔
*آمین ثمہ آمیـن (🤲)
﷽
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ
جمعہ مبارک
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ
رب کریم ہم سب کو ایمان پر ثابت رکھے اور آپنے پیارے محبوب ﷺ کی زیارت اور شفاعت نصیب فرماے۔ بے شک توں غفور رحیم اور ارض و سما کا مالک ھے۔
آمین ثمہ آمیـن (🤲)
السلام وعلیکم
جمعہ مبارک
صبح بخیر
اے ہمارے رب ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے تنگدستی , تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرماء الله رب ذوالجلال ہماری خطاؤں کو معاف فرما رزق میں وسعت و برکت عطافرما بیماروں کو شفاء اور ھمیں ہمیشہ شکر کرنے والا بنادے.
آمین یا رب العالمین
السلام وعلیکم
صبح بخیر
اچھے لوگ ہمیشہ اللّٰـہ کی طرف سے ہمارے لیے تحائف ہیں
ہونٹوں پہ سچ الفاظ میں دعااور انکھوں میں ہمدردی
رب ذوالجلال ہم سب کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے اور اچھے لوگوں کا ساتھ میسر فرمائیں
کشادہ رزق دے اور ہم سب کو ذہنی و قلبی سکون عطا فرمائے
آمین
السلام وعلیکم
صبح بخیر زندگی
مخلص ہونا سب سے زیادہ پُرکشش جذبہ ہے اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے تو اسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں
اللہ پاک میرے تمام احباب کو اور ان سے جڑے ہر رشتوں کو سدا خوش اور سلامت رکھے اور ہمارے ساتھ آسانی اور عافیت والا معاملہ فرمائے
آمین یا رب العالمین