user avatar
Hamza Shahbaz Sharif
@HamzaSS
Vice-President of PML-N, Former Chief Minister of Punjab
Lahore, Punjab, Pakistan.
Joined July 2020
Posts
  • user avatar
    فل کورٹ کی استدعا مسترد کر کے غیرجانبداری کے اصول پر شب خون مارا گیا ہے، پانامہ فیصلے کا تسلسل انصاف ہرگز نہیں! میری سیاست عہدوں کے لئے نہیں خدمت کے لئے تھی، ہے اور رہے گی۔ یہ ہار نہیں جیت کی جانب ہمارا اگلا قدم ہے۔ پاکستان زندہ باد!
  • user avatar
    1993 سے بحیثیت سیاسی کارکن محاذ پر ڈٹا ہوں۔چاہتے تو پی ٹی آئی کی طرح ریاست کو نقصان پہنچا کر سیاست کر سکتے تھے لیکن ہم نے ریاست کو مقدم رکھا۔خوب جانتا ہوں کہ مقابلہ کیسےکیا جاتا ہے۔نہ ہار ابدی ہے نہ کسی جیت کو دوام حاصل ہے۔مشن پاکستان کو بچانا، سنوارنا ہے جو انشااللہ جاری رہے گا۔
  • user avatar
    اللہ تعالی سے دعا ہے کے نیا شروع ہونے والا اسلامی سال ہم سب کے لئے برکت و رحمت والا اور پاکستان کی لئے ترقی و خوشحالی والا بنائے۔
  • user avatar
    Paying tribute to all the mothers of the world. On this #MothersDay I pray for the health and safety of every mother. After 3.5 years I finally got to meet my mother in Qatar and spend time with her. Embodiments of love all 365 days of the year. ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
  • user avatar
  • user avatar
    فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ بی جے پی ترجمان کے شر انگیز اور نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان پر مسلم دنیا کو بھی بھارت سے احتجاج ریکارڈ کروانا چاہئے۔ ایک مسلمان کے لئے نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
  • user avatar
    میرے اور علیم خان صاحب کے حوالے سے جس جھوٹ کا پراپگینڈا کیا جا رہا ہے وہ بے بنیاد اور سراسر کسی کے تخیل کی پیداوار ہے۔ علیم خان صاحب محترم بھائی اور سینئر سیاستدان ہیں۔ پنجاب میں واضح شکست دیکھ کر ایسی بے پر کی اڑائی جا رہی ہیں۔
  • user avatar
    اللہ تعالی کا شکر جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا۔ مسلم لیگ ن، اتحادی جماعتوں کے اراکین سمیت آصف زرداری اور چودھری شجاعت حسین صاحب کا بھی شکریہ جنہوں نے ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انشاللہ ہم مخلوق خدا کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔
  • user avatar
    حضرت عمر فاروقؓ اسلام کا ایک عہدزریں ہیں جو عدل و انصاف ، فتوحات اور غلبہ اسلام سے عبارت ہے۔ آپؓ نے جس طرز حکمرانی کی بنیاد رکھی وہ رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے مثال ہے۔ یوم عمر فاروقؓ پر امت ان کے درجات بلند سے بلند تر ہونے کے لئے دعاگو ہے۔
  • user avatar
    آج 20 حلقوں میں ووٹ صرف ایک پرچی نہیں بلکہ خدمت ، ریلیف، کارکردگی اور عوام کی فلاح کا نام ہے۔ لوگ اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لئے باہر نکلیں تاکہ پنجاب میں ایک مثبت اور تعمیری ترقی کا سفر جاری رہے۔ انشاللہ فتح حق اور سچ کی ہی ہو گی!
  • user avatar
    فارن فنڈنگ وہ بیرونی سازش جس کے ذریعے پاکستان میں عدم استحکام کی بنیاد رکھی گئی۔ 8 سال اس کیس کو حیلے بہانوں سے ٹالا گیا۔ اب بھی فیصلہ محفوظ ہونے کے باوجود کیوں نہیں سنایا جا رہا؟ اداروں کو دباؤ میں لا کر عمران نیازی دندناتا پھر رہا ہے۔ #فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
  • user avatar
    صوبہ پنجاب کے 21ویں وزیراعلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ صوبے اور عوام کی خوشحالی اور ترقی میرا نصب اللعین ہے۔
  • user avatar
    مریم نواز شریف کے بارے میں عمران نیازی کی بازاری سوچ قابل مذمت ہے۔اخلاقیات،روایات اور سیاست کا جنازہ نکالنے کے بعد اب یہ خواتین پر رکیک حملے بھی کر رہا ہے۔تمام خواتین کو اس گھٹیا سوچ کے خلاف کھڑا ہونا چاہئے۔ایسی بدزبانی کو سیاسی کلچر کے طور پر بڑھانا نئی نسل کے لئے زہر قاتل ہے۔
  • user avatar
    الحمدلاللہ! ڈسکہ ضمنی اليکشن کا نتيجہ صرف شير کی جيت نہيں بلکہ عوام کی جيت ہے۔ عوام نے اپنے ووٹ سے فيصلہ سُنا ديا کہ پاکستان مسلم ليگ ن ہی انکی اصلی ترجمان ہے۔ بيروزگاری، مہنگائ، معاشی تباہی سے چھٹکارا پانا اب لازم ہے۔ شاباش نوشين بی بی۔ @SyedaNosheenPK