user avatar
Hammad Hassan
@HammadHassan30
'The truth will make you free but first it will make you miserable.'
Joined November 2020
  • user avatar
    مطیع اللہ جان میرے تیس سال پرانے دوست اور کلاس فیلو ہیں. انہیں مجھ سے زیادہ کون جانتا ہوگا کہاں مطیع کی دلیر اور پاکباز صحافت اور کہاں ھر سیاسی منڈی میں بکتا یہ کرائے کا خچر
  • user avatar
    قطر کی شہزادی امداد لے کر افغانستان دورے پر آئی تو ساری طالبان کابینہ ایئرپورٹ پر امڈ آئی لیکن غریب افغانی لڑکیوں کا سکول جانا بھی ممنوع ھے
  • user avatar
    پشاور میں عمران خان کا جلسہ بھی کور کیا تھا اور آج مولانا فضل الرحمن کا جلسہ بھی کور کیا پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ مولانا کا جلسہ عمران خان کے جلسے سے کم از کم تین گنا بڑا تھا. لیکن میڈیا پھر بھی یہی بتائے گا کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں
  • user avatar
    گزشتہ ایک دو دنوں میں پی ٹی آئی کے لئے بری خبریں ! مردان میں پی ٹی آئی کارکنوں نے اپنے ھی کارکن کو توہین رسالت پر مار ڈالا. گویا "اندھی عقیدت " ٹوٹنے لگی پختونخواہ بار الیکشن میں پی ٹی آئی کو شکست بندیال ریلی کی بد ترین ناکامی اور ایک خاتون کے قابل اعتراض رقص پر عوامی ردعمل
  • user avatar
    میں تھوکتا ہوں ویوز ریٹنگ اور مردار گوشت سے بد تر چند ڈالروں پر ! یہ انتہائی ایماندار اور دلیر جج (جسٹس فائز عیسی ) کم از کم اس صف میں تو کھڑا ھے جہاں محترم ترین جسٹس اے آر کارنیلیئس اور جسٹس دراب پٹیل جیسے چند سربلند لوگ ہی کھڑے ہیں. اور یہ (جسٹس فائز عیسی ) اپنے کردار کے
  • user avatar
    میں کھبی عمران خان کا حمایتی نہیں رہا لیکن بحیثیت صحافی مجھے اچھی طرح معلوم ھے کہ عمران خان طاقتور طبقے کو ان کی سب سے بڑی طاقت یعنی "جبر اور پروپیگنڈے " کو نہ صرف ناکارہ بنا چکا ھے بلکہ انہیں خوف اور تذبذب کی طرف بھی دھکیل دیا
  • user avatar
    پٹھان کی جلال میں جذباتی تقریر!جب میں پی ٹی آئی میں آیا تھا تو شادی نہیں کی تھی اور اب بچے ہیں لیکن داخل کرنے کے لئے سکول کی عمارت تک نہیں پختونوں خدارا باقی تین صوبوں کی طرح خود کو اس فراڈ سے بچا لیں!
    00:00
    akbar ali Yousafzai
  • user avatar
    ایک کا آئیڈیل عمران خان تھا تو وہ کسی گمشدہ پاگل کی طرح قمیض پر لکھائی لےکر دانت نکالنے لگا اور دوسرا شہباز شریف کے ھاتھ لگا تو وہ بلوچستان کے پسماندہ علاقے سے اٹھ کر لارنس کالج جیسے تعلیمی ادارے میں پہنچا اور اپنے مستقبل کے تعمیر کی طرف بڑھنے لگا
  • user avatar
    خبر یہ ھے کہ آنے والے دنوں میں سب کو معلوم ہو جائے گا کہ جنگ کے دوران اپنے ہی ملک کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں نے عمران خان اور ان کی جماعت کے لئے کتنا گہرا گڑھا کھودا ھے!
  • user avatar
    دو ہفتے کے اندر اندر تیسری بار "قافلہ" پختونخوا سے روانہ ہوا لیکن حرام ھے کہ کسی کو یہ شعور آیا ہو کہ کارکردگی کا سوال بھی پوچھ لے !
    00:00
    Muhammad Faheem
  • user avatar
    چار دن پہلے میں نے اس خبر کو بریک کیا تھا کہ گنڈاپور کے گارڈز نے پی ٹی آئی ورکروں پر گولیاں چلائیں! اب ثبوت بھی حاضر ھے
    00:00
    Aqeel Yousafzai
  • user avatar
    جنرل عاصم منیر فوجی ہائی کمان کے ساتھ اپنے دفتر میں موجود ہیں اور تمام معاملات کی نگرانی کرتے ہوئے احکامات جاری کر رھے ہیں! پہلے چار گھنٹے کی لڑائی کے دوران پاکستان کا پلڑا توقعات سے بھی کہیں زیادہ بھاری ھے۔
  • user avatar
    مطیع اللہ جان میرے 30 سال پرانے دوست اور کلاس فیلو ہیں جبکہ جسٹس فائز عیسی سے نہ میری کوئی قربت ھے اور نہ ہی کوئی تعلق لیکن میری صحافت مجھے جذبات کے تعاقب کی بجائے حق پر ڈٹنا سکھاتا ھے بس اتنا کہوں گا کہ میرے جمہوری جدوجہد کا دیرینہ رفیق بلاخر ایک یوٹیوب چینل سے ہار گیا! مری
  • user avatar
    مہمند اور منڈا ڈیمز ٹوٹنے پر ماہرین نے سوال اٹھا دیئے دونوں ڈیمز کی تعمیر پچھلی دور حکومت میں ہوئی تھی اور اس کا (متنازعہ ) ٹھیکہ سابق وفاقی وزیر رزاق داوود کی کمپنی کو ملا تھا