user avatar
HACKER BOY 111222®️
@HackerBoy111222
Washington, USA
Joined February 2022
Posts
  • Pinned
    user avatar
    بارہا ایسا ہوا ہے کہ ایک قلیل گروہ اللّه کے اِذن سے ایک بڑے گروہ پر غالب آگیا ہے (149 ) سورہ البقرہ
    00:00
  • user avatar
    وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
  • user avatar
    🚨🚨🚨 پرویزالٰہی کو ایک 📞 ہوچکی سمجھ لیں پنجاب سے تحریک انصاف کی چھٹی ہوچکی لانگ مارچ ملتوی👎 ہوسکتا ہے پنجاب اپنے وسائل نہیں دے گا اور کے پی حکومت نے کل جو میلاد النبی کے جلوس پر شیلنگ کی اُس کاحساب دے تومارچ ہو (10 اکتوبر آج ایک آڈیو/ویڈیو لازمی لیک کی جائے گی)👊 🇵🇰زندہ باد
  • user avatar
    انڈیا کا دعوہ ہے کہ انہوں نے لاہور میں ائر ڈیفینس سسٹم کو تباہ کردیا ہے میرا مشورہ ہے اگر تباہ کردیا ہے تو چند رافیل بھیج کر چیک کرلو 😂 اندازہ ہوجائے گا تمہیں
  • user avatar
    جناب آصف غفور صاحب کو ایڈوانس مبارک ہو....‼️
  • user avatar
    💖 نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 💖
  • user avatar
    اب یہ صرف اتفاق تو نہیں ہوسکتا یزید حکومت مدت 3 سال 7 ماہ 22 دن عمران حکومت مدت 3 سال 7 ماہ 22 دن
  • user avatar
    بہت سارے میسجز اور بہت سے دوستوں کی پرزور فرمائش پر صرف اتنا ہی کہوں گا جمعہ کو پاپ کارن 🍿تیار رکھنا پھر نہ کہنا بتایا نہیں تھا ریٹویٹ کرنے والوں کو ❤ فالو کرنے والوں کو خوش آمدید💐 نفرت کرنے والوں کے لیے دعائیں 🤲 👇
  • user avatar
    جناب حافظ سید عاصم منیر صاحب سے محبت کرنے والے سب احباب...💐 1️⃣ ریٹویٹ کریں 2️⃣ لائک کریں 3️⃣ محبت کرنے والے تمام فالو کریں 4️⃣ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 کا نعرہ لگائیں سب 💖💖💖💖💖
  • user avatar
    تمام مُحب وطنوں کو مبارکباد ✌🏻 آرمی چیف حافظ عاصم منیر ✌🏻 پاکستان زندہ 🇵🇰❤️ حاجی نے تے پہلے ای کہیا سی…!
  • user avatar
    بشری مانیکا عرف پنکی پیرنی نے اپنی ایک مریدنی کی سابق وزیر داخلہ پنجاب سے شادی کروائی بعد کے حالات کچھ منٹ تک آپ کے سامنے آڈیو کال ریکارڈنگ کے وقت موصوف وزیر داخلہ پنجاب تھے مریدنی کے انداز گفتگو سے آپ پیرنی کی پاور کا اندازہ لگاسکتے ہیں
  • user avatar
    🚨 ایک اور کلپ دورانیہ 13 منٹ چند سیکنڈ جلد آپ کے سامنے ہوگا
  • user avatar
    آپ سب کو ایک بات یاد رکھنی چاہیے آپ پہلے پاکستانی ہیں پھر آپ کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق ہے پاکستان کا آئین ہی🇵🇰کی ترقی کا راستہ ہے ہر جماعت کے کارکن کے مطابق اس کا لیڈر ہی سب کچھ ہے آئین پڑھیں معاشرے کی اصلاح میں کردار ادا کریں نسل نو کا مستقبل سیاسی نہیں روشن بنائیں 🇵🇰 زندہ باد
  • user avatar
    اب سب موبائل کی بیٹریاں فُل چارج رکھیں کیونکہ ماحول گرم ھوگیا ہے اورکوئی چیز مس نہ ھوجائے کسی بھی وقت کچھ بھی سامنے آسکتا ہے