چاہتیں ، وقت ، وفا ، نیند ، بھروسہ ، غزلیں،
ایسا کیا تھا جو ترے سر سے نہ وارا ہم نے
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
26.4K posts
proudly supporting Imran khan shab
804
حق کے لیے لڑتی ہوں سچ کے لیے لڑتی ہوں
warrior ,,🇵🇰
#socialmediaactivist
@TeamiPians
- السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر وَمَنْ يَكْسِبْ إِثْمًا فَإِنَّمَا يَكْسِبُهُ عَلَىٰ نَفْسِهِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا اور جو کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کا وبال اسی پر ہے اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے سُورَةُ النِّسَاءِ - 111
- کوئی رہ تو نہیں کیا جسے فالو بیک نہ ملے ہو 🤗🤗🤗🇵🇰🧐🧐
- مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے جتنی مرضی بار میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کرو جو دل کرتا ہے وہ کرو جتنا دل کرتا ہے بھونکنا ہے بھونکوں مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے میں پھر بھی تم سب کی بجاتی رہوں گی 😂😂😂
- شرپسندوں کا فرنٹ مین بیان دے کر صفائی دینے آیا ہے ڈھیٹ بے شرم بے حیا مکار #گولی_کیوں_چلائی @TeamiPians
- السلام علیکم اکاؤنٹ کو پٹواری پڑ گئی ہے پلیز لائک کر دیں شیئر کر دیں اور کمنٹ کر دیں بعض تو میں نے پھر بھی نہیں انا پٹواریو جو مرضی کرنا ہے کر لو
- السلام علیکم صبح بخیر زندگی زندگی کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ سب تمہارے نہیں ہوتے، اور جنہیں تم سب کچھ سمجھتے ہو، وہ تمہیں سب سے زیادہ توڑ دیتے ہیں۔
- السلام علیکم، صبح بخیر یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
- السلام علیکم دوستو! ایک اور دن ملا ہے، ایک اور موقع… نہ صرف جینے کا، بلکہ نیکی کا، صبر کا، شکر کا، اور رب کے قریب جانے کا۔ "الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ اللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ" (سورۃ الرعد 13:28)
- السلام علیکم نئی صبح تمہارے لیے صرف روشنی نہ لائے، بلکہ اللہ کی بے شمار رحمتیں بھی لے کر آئے۔ زندگی آسان نہیں، لیکن اللہ کا ساتھ ہو تو ہر مشکل، آسانی میں بدل جاتی ہے۔ کبھی کبھی ہم بکھر جاتے ہیں، لیکن وہ رب ہے جو دل جوڑتا ہے، وہی رب جو سب سنبھالتا ہے
- خان نے کہا "اب خاموشی بغاوت ہے"، تو ہم چیخ پڑے! یہ چیخیں محلوں میں زلزلہ بنیں گی، اور جھوٹ کی دیواریں ٹوٹیں گی! ہم خان کے نہیں، حق کے سپاہی ہیں! #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب @TeamiPians














