user avatar
Gul Bukhari
@GulBukhari
Not that I loved PPP less, but that I loved Rome more..
None, Piemonte
Joined January 2011
Posts
  • Pinned
    user avatar
    I won my case against ARY in the UK. ARY ran fake news to attack me. When I sought legal remedy, ARY’s lawyer said it aired news on instructions of 'security agencies' upset at my Tweets. ARY's defence rejected/my position vindicated. Thank you. thefridaytimes.com/ary-loses-anot…
  • user avatar
    “میں ان کو رلاوں گا” عمران خان کو پورا کریڈٹ۔ رلا دیا
  • user avatar
    This Tik Tok video has gone viral in Pakistan
    00:00
  • user avatar
    مبارک باد ہو میاں صاحب، بے انتہا! آپ سرخرو ہو رہے ہیں ۔ انشاللہ یہ تو ابتدا ہے۔ سچ کا بول باالا ہونا ہی ہونا ہے۔ شیر نے آنا ہی آن ہےا۔ میاں دے نعرے وجن گے۔
  • user avatar
    Unbelievable! So young, and yet so well informed and wise!
    00:00
  • user avatar
    گریڈ 17 سے 22 کے سب افسران اپنا میڈیکل چیک اپ کرا لیں۔ شہباز شریف جو صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک کام کرتے ہیں، اُن کے ساتھ کام کرنے والوں کو 6 مہینے میں سٹینٹ پڑ جاتے ہیں الحمداللہ ۔ 😂
  • user avatar
    کوئی شرم کوئی حیا؟ کوئی ایتھکس کوئی گریس؟ تم مجھ کو اُٹھا کر لے گئے؟ ؟
  • user avatar
    Father, Son, and the Holy Ghost. From right to left.
  • user avatar
  • user avatar
    مجھے صرف اتنا بتا دیں ، یہ تصویر رلیز کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ اپنے آپ کو گولی مارے بغیر چین نہیں آتا آپ کو؟؟
  • user avatar
    ہم ملائیشیا سے جو تیل امپورٹ کرتے ہیں اس کے مہنگا ہونے سے بجلی مہنگی ہوئی۔ کوکین خان کا میانوالی میں خطاب اس کو یہ نہیں پتہ ہم ملائیشیا سے پام آئل (کھانا پکانے کا تیل) منگواتے ہیں
  • user avatar
    ماشالہ پرویز صاحب! آپ کی پوتی ہیں یا نواسی؟ اللہ لمبی عمر عطا فرمائے، آمین!
  • user avatar
    آج کل یوتھیوں کی طرف دیکھ کر ذرا مسکراؤ تو فوراً کہتے ہیں میں نے کب کی Pti چھوڑ دی ہے۔۔۔۔!
  • user avatar
    میرے شوہر نے مجھے امریکہ سے کال کر کے کہا ھے کہ جلسے میں شرکت کرو ہم امریکہ کے غلام نہیں ہیں 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
    00:00