Pinnedگاؤں والی۔۔@GaonwaliiiNov 11, 2022نظر نہ آئی کبھی پھر وہ گاؤں کی سانولی اگرچہ مل گئے دیہات آ کے شہروں سے ۔۔۔۔ #اردو_زبان44446565409409
گاؤں والی۔۔@GaonwaliiiApr 7, 2023اور دکھاتی رہی تصویریں تیری شادی کی کل میرے ضبط سے کھیلی ہے سہیلی میری #اردو_زبان151527271821824.6K4.6K
گاؤں والی۔۔@GaonwaliiiApr 1, 2023واپس لے آیا ڈاکیہ چٹھی میری بولا پتہ صحیح تھا پر لوگ بدل گئے #اردو_زبان101032321771774.5K4.5K
گاؤں والی۔۔@GaonwaliiiApr 8, 2023اور پھر ایک دن سب کے الگ الگ مکان ہو جاتے ہیں بہن ،بھائی ایک دوسرے کے مہمان ہو جاتے ہیں #اردو_زبان6637371581584.5K4.5K
گاؤں والی۔۔@GaonwaliiiMay 8, 2022عشق ایک پنگا ہے............. تے میں اک واری لینا ضرور اے #اردو_زبان41412424134134
گاؤں والی۔۔@GaonwaliiiFeb 14, 2023دل پریشاں تھا، مگر جان تمہاری خاطر چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے....... #اردو_زبان191918181321324.1K4.1K
گاؤں والی۔۔@GaonwaliiiMar 22, 2023کھولوں جو تیرے ہاتھ سے کاش کوئی روزہ ایسا بھی ہو #اردو_زبان6620201341344.5K4.5K
گاؤں والی۔۔@GaonwaliiiJan 16, 2023اب ضد ہے تیرے بغیر جینے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تُو مل گیا تو دیکھ کہ مُکر جائیں گے #اردو_زبان7719191231233.6K3.6K
گاؤں والی۔۔@GaonwaliiiMay 6, 2023عشق جس کو طلاق دے ڈالے اس کی ساری حیات عدت ہے #اردو_زبان5530301181186K6K
گاؤں والی۔۔@GaonwaliiiDec 23, 2022بیٹھا رہوں چپ چاپ تو گاہک نہیں آتے... آواز لگاتا ہوں تو قیمت نہیں رہتی... #اردو_زبان6626261201203K3K
گاؤں والی۔۔@GaonwaliiiJan 12, 2023چہرہ بتا رہا تھا کہ مارا ہے بھوک نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکیم یہ کہہ رہے تھے کہ کچھ کھا کے مر گیا #اردو_زبان8817171161163K3K
گاؤں والی۔۔@GaonwaliiiJan 1, 2023بھوک سے مر جائیں ہم زمیں نہیں بیچتے گاؤں کے لوگ ہیں ہم ،یقین نہیں بیچتے #اردو_زبان5521211141142.5K2.5K
گاؤں والی۔۔@GaonwaliiiApr 26, 2023خودکشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی دیکھو میں نے اب مسکرانا چھوڑ دیاہے۔۔۔ #اردو_زبان9920201111115.1K5.1K
گاؤں والی۔۔@GaonwaliiiApr 23, 2023عجیب واویلا تھا عید ہو گی پھر اُن کی دید ہو گی .. عید رخصت ،نصیب ناقص ،انتظار ضائع ،امید قائم !! #اردو_زبان121227271151155.3K5.3K