صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ
ہمارےرسولِ محترمﷺکی ذاتِ اقدس پر اس نوعیت کاحملہ وہ المناک ترین حرکت ہےجو کوئی مسلمانوں کیخلاف کرسکتاہےکیونکہ ہم مسلمان اپنےنبی پاکﷺکی نہایت تعظیم ملحوظ رکھتے+ان سےشدیدمحبت کرتےہیں۔OIC مودی کےبھارت کیخلاف سخت اقدام کرے۔
#MissYouImranKhan#PakistanNeedsImranKhan
#تیرا_باپ_بھی_دیگا_آزادی
When the word stop affecting anymore, the only option left are weapons and we'll fight to get our independence till our last breath.
@TeamiPians @GhazalaQuresh14
#ووٹ_صرف_پاکستان_خان_کا
10bn tree tsunami project praised across the globe and being replicated by other developed countries ۔
@GhazalaQuresh14
@NaeemBukhariPTI
اسلام علیکم پاکستان 🇵🇰
💚حدیث مبارکہ 💚
بلا شبہ تمہارے ہفتے کے تمام دنوں میں سب سے" افضل دن " جمعہ" ہے۔
لہٰذا اس دن مجھ پر درود زیادہ پڑھو"!
💚 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
اسلام علیکم پاکستان 🇵🇰
⭐ جمعہ مبارک ⭐
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
سورۃ الاحزاب
السلام علیکم پاکستان 🇵🇰
#ایاک_نعبد_وایاک_نستعین
زندگی کے اس طویل سفر میں انسان بہت دکھ اٹھاتا ہے کبھی اسکا دل کرتا ہے کہ کوئی ایسا ہو جسے وہ من و عن سب سنائے اور سننے والا سنتے ہوئے اسکے اس کرب کو محسوس کرے، اسکو سہلائے اور کہے پریشان کیوں ہوتے ہو میں ہوں نا۔وہ اللہ ہے