Fari
2,513 posts
- صحت کارڈ 🪪 ضروری ہے، یا لیپ ٹاپ💻 باشعور حضرات روشنی ڈالیں۔ شکریہ
- عزت ماب چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسی صاحب آپ نے سپریم کورٹ کی آزادی کے متعلق جس مقدمے کو ٹی وی پر نشر کرنے کا حکم دیا ہے اس سے عوام کو کوئی دلچسپی نہیں ۔ اگر آپ واقعی عدلیہ کی عزت بحال کرنا چاہتے ہیں تو عمران خان کے مقدمے کو ٹی وی پر براہ راست دکھانے کا حکم کریں ۔۔۔ پھر دیکھیں








