Pinned
ایک وہ وقت تھا جب ہمارا خان گرفتار نہیں ہوا تھا تب اس قدر لوگوں میں جوش تھا کہ بندوق والوں کی ہمت نہیں ہوتی تھی کہ خان کے نزدیک آ سکیں
پھر آستیں کے سانپوں نے حرکت پکڑی 9 مئی ہوا
ہزاروں کارکنان کو جو بے گناہ تھے گرفتار کیا گیا
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
1/11..........👇Read all.







