میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم اللہ کے رسول ہیں
اور بے شک آپ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم پر نبوت ختم کر دی گئی
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم اللہ کے رسول ہیں
اور بے شک آپ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم پر نبوت ختم کر دی گئی"
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹
#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹
🌿 اللہ ہمیں ہمیشہ اپنی چوکھٹ کافقیر رکھنا
🍀 ہمیں زندگی بھرکسی کامحتاج نہ کرنا
🌲سبکو اپنی حفظ وامان میں رکھنا
آمین
آپ ویرفائیڈ ہیں یا نہیں۔
آپ کو کمنٹ چاہیے۔آر ٹی چاہیے کوٹ ٹویٹ چاہیے۔
پر اگر آپ کے اکاونٹ پر کچھ بھی غلط پوسٹ نہیں ہوتا۔
فحاشی و عریانی کو آپ پرموٹ نہیں کرتے۔
تو آپ مجھے ٹیگ کریں۔
مجھے سے جو ہو سکے گا جیتنا ہو سکے گا آپ کو سپورٹ کروں گا۔میرا کچھ جائے گا نہیں اور آپ لوگوں کا کچھ
گھر میں جو بھی فیصلہ کرنا ہو گھر کی عورتوں سے مشاورت کرنی چاھیے بےشک آخری فیصلہ مرد ہی کرے پر عورت کی بات سننی چاھیے ہو سکتا ہے وہ مرد سے بہترین بات کر دے اور اس میں سارے گھر والوں کا فائدہ ہو عزت توسب کی ہےآپ عورت کو عزت دے گےتوعورت آپکو بدلےکئ گنا زیادہ عزت دے گی آزمائی بات ہے
مدحَتْك آياتُ الكتاب فما عسى
يُثني على علياكَ نظمُ مديحي؟ ﷺ
—————————————-
آپ ﷺ کی تعریف تو قرآن مجید کی آیات نے کر دی ہے۔ پھر میری کی ہوئی مدح بھلا آپ کی شان اقدس میں کیا اضافہ کر سکتی ہے۔
آج اگر ہمارا ملک فلسطین شام عراق یمن لیبیا نہیں بنا تو وہ میرے اللہ اور اس کے بعد افواج پاکستان کی قربانیاں ہیں اللہ ہماری افواج کی حفاظت فرمائے
#افواج_پاکستان_میرا_فخر#نمود_عشق
دنیا کا سب سے خوبصورت کمرہ اور سب سے عظیم مزار
حجرہ سیدہ عائشہ رض، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور شیخین کریمین کی قبور کا اندرونی منظر اس طرح ہے ۔۔۔۔۔ حضرت ابوبکر رض اور حضرت عمر رض آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں آرام فرما رہے ہیں
ٹویٹر کی فیملی میں سب سے بہترین لوگ وہ ہیں جو مُحَمَّدُعربیﷺ کی شان اقدس بیان کرتے ہیں ۔میں ان سب کا دل و جان سےعزت و احترام کرتا ہو اللہ سب کو ان کی محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے اور ہم سب کی کوشش کو قبول فرمائے آمین #ہادی_عرب_و_عجم
ﷺ
#نمود_عشق
ایک شادی شدہ لڑکی اپنی ماں کے پاس آئی اور کہا میں اپنے شوہر کو اب ایک منٹ برداشت نہیں کر سکتی. روز روز کے جھگڑوں سے میں تنگ آگئی ہوں. میرا دل کرتا ہے اسے مار دوں لیکن قانون سے ڈر لگتا ہے کہ میری بھی زندگی برباد ہو جائے گی. ماں نے کہا یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے.
⬇️
نکاح کو آسان بناٸیں 🙏
کوئٹہ میں نکاح کی تقریب کا ایک دلچسپ واقعہ
حق مہر کے 5 سے 8 لاکھ مقرر کرنے کی بات ہو رہی ہے اور ساتھ 5 تولے سونا
سسر اپنے داماد کو ساتھ والی کرسی پر بلاتا ہے۔ سرگوشی میں پوچھتا ہے، بیٹا آپ کتنا مہر آسانی سے دے سکتے ہیں۔ داماد کہتا ہے آپ لوگ جو مقرر کریں