Despite the oppression and brutality, the people of Gilgit Baltistan have rejected the PML-N and the PPP. The candidates supported by Imran Khan are close to a landslide victory. Thank you people of Gilgit Baltistan from @ImranKhanPTI
پنجاب پولیس نے میری گاڑی کو آگ لگا دی ہے میں غریب آدمی ہوں گاڑی چلا کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں،میں پہلے سمجھتا تھا پی ٹی آئ والے غلط ہیں لیکن اب مجھے سمجھ آ گئی ہے پی ٹی آئ والے بلکل ٹھیک ہیں،پنجاب پولیس نے میرے سامنے گاڑی کو آگ لگائی،غریب شہری کی دہائ
اللہ کی قسم کھاتا ہوں ایمان کی قسم کھاتا ہوں اپنے ماں باپ کی قسم کھاتا ہوں جس جس نے یہ گولیاں چلائی ہیں ہم پہ جس دن موقع ملا ان کی نسلوں سے بھی بدلہ لیں گے
خالد خورشید