💐💐یہی رب کائنات کا حکم ہے💐💐💐💐
💗💗 اور میرا ایمان بھی یہی ہے کہ💗💗💗
🌹🌹محمد اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں🌹
Gujrati (Pakistani)🇵🇰
46.3K posts
🌺أَّّستّغٌفِّر أّلَلَهِ أّلَعٌظّيِّمَ وِأّتّوِبِ أّلَيِّهِ🌺
بیہودہ پوسٹ والوں کو بلاک یا انفالو کیا جائے گا
Punjab, Pakistan
Joined November 2019
- مریم میڈم کی اس سے زیادہ پیاری تصویر ہو تو کمنٹ میں سینڈ کر دیں پلیز میری آج تک کی سب سے فیورٹ تصویر ہے یہ
- یہ کرائے کے ٹٹو قوم کے دشمن ہیں اور یہ بھاگنے والے ہیں ملک سے ان کو روکنا چاہیے @MaryamNSharif
- الحمدللہ آج 2k مکمل ہو گئے ہیں تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ اللّٰہ تبارک وتعالی آپ سب کو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین یارب العالمین
- الحمدللہ رب العالمین میں آپ اپنے تمام فالورز کی بہت بہت مشکور ہوں جنہوں نے اس ناچیز کو عزت بخشی کہ آج میرے 40000 فالورز مکمل ہو سکے میرے 40k صرف اور صرف ن لیگ کی بدولت ہیں اور مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں مریم نواز شریف کے سپوٹرز میں شامل ہوں میری قائد مریم نواز @MaryamNSharif
- جھوٹ سے آزادی دلوانے والا اللّٰہ تبارک وتعالی ہمارے اس بھائی کو سدا خوش وآباد رکھے میری ان کے لیے دعا گو ہے پاکستان آرمی زندآباد
- الحمدللہ رب العالمین میں اپنے اللہ تبارک وتعالیٰ کی شکر گزار ہوں جس نے عزت بخشی اور آج 9 ہزار فالورز مکمل ہوئے اور اپنے تمام فالورز کا بھی دل 💓 سے شکریہ ادا کرتی ہوں
- الحمدللہ رب العالمین 41000 فالورز مکمل ہونے پر میں اپنے تمام فالورز کی بے حد مشکور ہوں اور مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں مریم نواز شریف کے سپوٹرز میں شامل ہوں میری قائد مریم نواز @MaryamNSharif انشاءاللہ اب بنے پاکستان
- 💐💐الحمدللہ رب العالمین 🎉🎉 میں پاک پروردگار کی بے حد مشکور ہوں جو عزت اور ذلت کا مالک ہے کہ میرے 23 ہزار فالورز مکمل ہوئے اور تمام دوستوں کا بھی بہت بہت شکریہ اور خاص طور پر نون لیگی کارکنوں کا بہت بہت شکریہ @MaryamNSharif
- اے میرے رب تو ہی ہے ان سب کا مالک و مختار اس انمول نگینے کو رزق کی تنگی سے محفوظ فرما اور ہمیں رحم دل بنا دے تجھے تیری رحمت کا واسطہ 😭😭😭😭
- 🤲🤲🤲اللہ تبارک وتعالیٰ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے آمین یارب العالمین 😭😭😭😭
- اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو استغفار کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🌹🌹🌹 آمین ثمہ آمین💐💐💐💐
















