🌱🪷🌸💫السلام علیکم💫🌸🪷 🌱
بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ھیں جس کی وجہ سے رب ان کے تمام کاموں کوسنوار دیتا ھے،اور جس کام کو رب سنوار دے اسے کوئی بندہ کیسے بگاڑ سکتا ھے.الله پاک آپ کو ھمیشه بے انتہا خوشیاں عطا فرمائے *
*صبح بخیر*
﷽
🎀🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🎀🌹
یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کو اپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اور ہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں
آمین
💛❁💚םבםבﷺ💚❁💛
✨🌹🌿اسلام علیکم 🌿🌹✨
انسان کی سمجھداری یہ ہے کہ وہ کفایت شعار ہو
اپنے دوستوں کا خیر خواہ ہو
نیکی کر کے خوش ہو اور برائی کر کے پچھتائے
گلوں اور شکوں سے زبان بند رکھے🍂🌲
عشق میں مرد تو صرف طلب چاہتا ہے ۔۔۔
محبوب کو دیکھنے کی طلب ۔۔۔
اسکے تمام تر وقت کی طلب ۔۔۔۔
اسکو اپنے لیے مختص رہنے کی طلب ۔۔۔۔
اس کو دنیا سے چھپا لینے کی طلب ۔۔۔۔
اس کو چاہنے کی طلب ۔۔۔۔۔۔!!!
چاہے جانے کی طلب ۔۔۔۔!!!
ملنے کی طلب ۔۔۔۔!!!
بچھڑ نہ جانے کی طلب۔۔۔۔!!!
🎀السلام علیکم 🎀
🪷صبح بخیر 🪷
✨ " تکبر" ✨۔
چاہے ,دولت کا
ہو,شہرت کا ہو,۔۔۔۔۔۔ طاقت کا ہو, حسن کا ہو, رتبے کا ہو,۔۔۔۔۔۔۔ حیثیت کا ہو,علم کا ہو۔حسب ونسب کا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ حتی کے تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے.۔۔۔۔😔۔
🍁🌹🌿اسلام علیکم 🍁 🌿🌹
یا اللہ جو ہاتھ تیرے آ گے پھیلتے ہیں
انہیں اپنے بندوں کے آ گے پھیلانے سے بچا
جو ذات رات کو درختوں پر بیٹھے پرندوں کو نیند میں گِرنے
نہیں دیتی وہ ذات انسان کو کیسے بے یار و مددگار چھوڑ سکتی ہے 💥
🌟🍄السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🍄🌼
🍀صبح الخیر☘️
اے اللہ ہمارے دلوں کو نفاق سے ہمارے عمل کو ریاء و نمود سے ہماری زبان کو جھوٹ سے ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردے
ہمارے گناہوں کو معاف اور ہمیں عافیت و سلامتی عطا فرما
آمین یارب العالمین
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا🏝️💫
✨💫اسلام علیکم 💫✨
زندگی کی تلخیاں ، پریشانیاں اور تکالیف
ہم سے اگر ہمارے اخلاق کی مٹھاس
اور نرمی چھین لیں
تو سمجھ لو ۔۔۔۔ ہم ہار گئے ۔
اے رب العالمین ۔۔۔۔✨💫
ہر طرح کی آزمائش اور تباہی سے تیری پناہ چاہتے ہیں ہمیں اخلاقی عزاب سے محفوظ فرما ۔۔۔🍃🌹
ہاں یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلم کو کبھی
اب یہ کوشش _____تیرا زکر نہ ہو بات نہ ہو
کاش ڈھونڈے تومجھےگھوم کے بستی ستی
اور دعامیری کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو😔
#قومی_زبان 🫸ಠ﹏ಠ🫷۔ #Evva_✍️