اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ
ہمیشہ خوش رہیں اور مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔
سفر کے لئے بہترین دن
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
غزوہ تبوک کے لیے جمعرات کے دن نکلے تھے ۔
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جمعرات کے دن سفر کرنا پسند فرماتے تھے ۔
بخاری، حدیث: 2950
اللہ کی سلامتی ہو سب پر
اللّٰہ کریم سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرما آمین
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
کامیاب وہ ہے جسے اسلام کی ہدایت مل گئی اور ضرورت کے مطابق رزق مل گیا اور وہ اس
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص گناہ کر بیٹھے اور گناہ کرتے ہوئے اس کو ناپسند کرتا ہو، اور نیک عمل کرے اور یہ عمل کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہو، تو وہ مومن ہے.
المستدرک للحاكم 177، 32
#pakistan
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ
ہمیشہ خوش رہیں اور مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔
📖 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ*
*عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍؓ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ أَحْسَنَ النَّاسِ خُلُقًا*
*حضرت انس بن مالکؓ فرماتے ہیں کہ: رسول اللہ ﷺ تمام انسانوں میں سب سے بڑھ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکت اللہ
اے ہمارے رب !
آپ نے جو کچھ نازل کیا ہے ہم اس پر ایمان لائے ہیں
اور ہم نے رسول کی اتباع کی ہے
ہمیں ان لوگوں میں لکھ لیجیے
جو (حق کی) گواہی دینے والے ہیں
(سورۃ آل عمران : 53)
جب سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺ کے پاس آتیں تو آپ ﷺ اٹھ کر انھیں بوسہ دیتے اور انھیں اپنی جگہ پر بٹھاتے
جب رسول اللہ ﷺ سیدہ فاطمہ کے پاس آتے تو وہ اٹھ کر آپ ﷺ کو بوسہ دیتیں اور آپ ﷺ کو اپنی جگہ پر بٹھاتیں۔
(ترمذی،۳۸۷۲)
#pakistan