user avatar
ایمـــــــــman€ـــــان درانى
@Emanx786
FOLLOW ME, 4 QUICK FOLLOW BACK 100% OTHERWISE UNFOLLOW ME AFTER 24' h THOSE WHO FOLLOW THEN UNFOLLOW WILL BE BLOCKED THANKS NO DM❌ FUNNY
Joined May 2014
Posts
  • Pinned
    user avatar
    Hi❤ Your account is respected & follow back. Increase you'r follower's 💯 [1] Point [2] Like [3] Retweet's [4] Write done [5] Drop handle's [6] Follow eachother I'll follow back 💯with in 24'h, who's follow me first. I'm waiting for you. Account: @HRMdurrani1 thank's alot🙏🙏
  • user avatar
    اس وقت ملک میں ایک ہی بندہ ھے جو قومی ہیرو کہلانے کا حقدار ھے اور وہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی ھے اللہ تعالی تمہیں لمبی زندگی عطاء فرمائے جیسٹس صاحب اپ نے وقت کے فرعونوں کو للکارا ھے جو جو متفق ھے ریٹویٹ کرتا جائے #جسٹس_قاضی_فائز_عیسٰی_قومی_ہیرو 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
  • user avatar
    یہ کونسا فروٹ ھے......؟؟؟ صحیح جواب دینے والے کو فالو کرکے فالو لیسٹ میں شامل کردیا جائے گا...!!!
  • user avatar
    مزاحیہ لڑکیاں زندگی کے ہر موڑ پر ڈرتی ھے اکیلی ہو تو سنسان راہوں کاڈر بھیڑ میں لوگوں کا ڈر بچپن میں والدین کا ڈر جوانی میں بھائیوں کا ڈر وہ ڈرتی ھے اور وہ تب تک ڈرتی ھے جب تک انھیں "جیون ساتھی" نہیں مل جاتا "اور یہی وہ شخص ہوتا ھے جس سے وہ سب کا بدلہ لیتی ھے" 😂😂😂😂😂😂😂😂
  • user avatar
    لوگوں کی شادی نئے مکان کی منتظر ہوتی ھے لڑکے کی عمر 35 سال ہوگئی لیکن سوچ یہ ھے! کہ نیا گھر پھر شادی! شادی کرو نیا مکان بناتے کہی تم پرانے مکان نہ بن جاو! ایک کمرہ بھی ہو تو نکاح کرکے گھر لےاو بیوی! خدا تمہارے رزق میں برکت دے گا پھر نیا مکان بھی بن جائے گا! سٹیٹس چھوڑو نکاح کرو!
  • user avatar
    لڑکی شادی پہ کتنی ہی خوش کیوں نہ ہو نکاح کے دستخط کرتے ہوئے ایک بار پورے وجود سے کانپ جاتی ھے باپ کی جگہ ہمیشہ کے لئے شوہر کا ناماجاتاھے حقدار بدل جاتا ھے یااللہ بیٹیاں بہت پیاری ہوتی ہیں. اور دلہن بن کر بھی پیاری لگتی ہیں. اے اللہ ہر بیٹی کے نصیب بھی اتنے ہی پیارے لکھ دے. امین
  • user avatar
    افسوس!!! لڑکی ہونے کا ایک بڑا نقصان یہ بھی ھے کہ بیچاریاں کسی لڑکے سے لڑائی کرتے ہوئے یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ "تو مجھے ذرا اکیلے میں مل" 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
  • user avatar
    مزاحیہ وہ بھی کیا "دور" تھا جب "بلیک اینڈ وائیٹ TV" ہوتے تھے جب بھی "انگلینڈ" اور "ویسٹ انڈیز" کا "میچ" دیکھتے تو "دماغ خراب ہو جاتے"..!!!! کیونکہ جب "Brightness" ذیادہ کرتے تو "انگلینڈ والے غائب" اور جب کم کرتے تو "ویسٹ انڈیز والے غائب"...!!!!!! 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
  • user avatar
    Hello follower's! All of you are requested to Plz follow @HRMdurrani1 I shall be very thankful to you all. & I will try my best to follow back each & every twitter follower's Indeed! thank's alot. ❤❤❤❤❤ @HRMdurrani1
  • user avatar
    "خوبصورتی" میں "کشمیری" اپنی جگہ "سندھی" اور "بلوچ" اپنی جگہ لیکن . . جہاں ہم "پٹھان" آجائیں وہاں سب "پھیکے" پڑ جاتے ہیں..!!!!! ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
  • user avatar
    فخر پاکستان، فخر خیبر پختونخوا اور فخر سوات نوجوانوں کی "رول ماڈل"ملالہ یوسفزئی (نوبیل انعام ہافتہ) کی گریجویشن کے موقع پر یہ مسکراتی پراعتماد تصویر دل کو چھو گئی۔! لڑکیاں ایسے ہی پراعتماد اچھی لگتی ہیں۔! مبارک ہو ملالہ یوسفزئی صاحبہ @Malala @ZiauddinY
  • user avatar
    علی کے ابو انکی خوب دھلائی کررے تھے اورچیخیں سارا محلہ سن رہا تھا آخر ایک پڑوسی سے رہا نہیں گیا اور اس نے علی کے ابو سے پوچھا کیوں مارتے ہو علی کو؟؟ وہ بولے. میں اج یک مہینے کے لئے ملک سے باہر جارہا ہو .اور دو دن بعد اس کا رزلٹ انا ھے تو سوچااپنا کام اج ہی کر کے جاو.. 😂😂😂
  • user avatar
    سی پیک ایوب خان کا ویژن تھا عمر ایوب دراصل سی پیک کے بارے میں علامہ اقبال نے خواب دیکھا تھا علامہ کو سر سید نے کہا تھا کہ خواب دیکھو سر سید کو محمد بن قاسم نے کہا قاسم کو حجاج بن یوسف نے حکم دیا تھا! جب چھوڑنی ہی ھے تو لمبی لمبی چھوڑو کونسا تمہارے باپ کا بل آتا ھے؟ #بونگیات
  • user avatar
    "گوبر" اگر "کھیت" میں ہو تو "کھاد" اگر "چولہے" میں ہو تو "ایندھن" اور اگر "گوبر دماغ" میں ہو تو "یوتھیا" کہلاتا ھے!!! ہمیں "1997" سے لیکر آج تک جو کچھ سمجھ آیا یہ اسی کا "خلاصہ" ھے