السّلام و علیکم و رحمۃاللہ و برکا تہ 🕊️💕
⭐️جمعہ مبارک⭐️
18th Ramazan Ul Mubarak🔆
آقا کی شانِ اقدس کے لیے 💕
❄️
وہ جس کے لیے محفلِ کونین سجی ہے
فِردوس بریں جِس کے وسیلے سے بنی ہے
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے 💕
#X_promo
Eman_25
1,447 posts
- السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ💕 💖15th Ramazan Ul Mubarak❤️ خواہشات کو حقیقت کے قریب ترین رکھا جاۓ تو مایوسیوں سے بچا جا سکتا ہے۔ اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرماۓ ۔ آمین
- GooD Night......♥️♥️♥️ گونجے گی تیرے ذہن کے گنبد میں رات دن🌹🌹 جس کو نہ تو بھلا سکے وہ گفتگو ہوں میں.🌹🌹.
- *ٱلسَّــــــــــلَامُ عَلَــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋 صبح بخیر ~ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے زکوٰۃ دینا ضروری قرار دیا ہے یہ ان کے مالداروں سے لی جائے گی اور ان کے غریبوں پر خرچ کی جائے گی۔ ❤️🦋 صبح بخیر 🦋❤️~ بخاری-1496 ~
- السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا✨بےشک Good morning 🌅🥀
- السلام علیکم۔۔۔۔۔۔!❤️❤️❤️ عید پھیکی لگ رہی ہے عشق کی تاثیر بھیج آگلے مل ، یا لباس عید میں تصویر بھیج...!!
- اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 صبحِ بخیر دوستوں *شکر ہے اداسیاں اللہ سے بانٹی جاسکتی ہیں شکر ہے دکھ اسے بتائے جاسکتے ہیں شکر ہے اسکے آگے کھل کے رویا جاسکتا ہے شکر ہے وہ سنبھال لیتا ہے ورنہ پریشان حال لوگ شاید جلد مرجاتے۔۔۔۔۔۔*♥️💐
- السلام علیکم 💕 رب سے بڑھ کر آپ سے محبت کوئی نہیں کر سکتا۔ نہ اس کی طرح کوئی سمجھ سکتا ہے۔ نہ اس جیسی کسی کی عطاء ہے نہ اس جیسا کوئی آپ کا مان بھرم رکھ سکتا ہے۔ اس کے فرمابردار بندے اس کے لاڈلے ہوتے ہیں۔ اور وہ بڑے پیار سے اپنے لاڈلوں کو ہر راستہ عبور کروا دیتا ہے۔🌸♥️
- ❤️السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !❤️ دوپہر بخیر 🌄 ✨"یا اللہ! اور اُس دن مجھے رسوا ناں کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جاۓ "✨
- Assalam o Alaikum ❣ ========================== جب ساری دنیا موقع دیتی ہے تو❣ اس وقت بھی اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے💯 ==========================
- Assalam o Alaikum….❤️ Sorry Friends 😢😢 Twitter ki restrictions ki waja se kisi follow back ni de skti…… Restrictions 3 din k liay Sab ko follow back zaroor mily jaise hi theek hota ye Thank you all❤️❤️❤️❤️















