user avatar
Eнsаη Sυηγ
@EhsanSuny1
﴿وَلَسَوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضى﴾ اور آپ کا رب عنقریب آپ کو اتنا کچھ عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے۔ 💝 @Ehsansuny2
Rawalpindi, Pakistan
Joined April 2016
  • Pinned
    user avatar
    جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو وہ لیٹے، بیٹھے یا کھڑے ہر حال میں ہمیں پکارتا ہے، لیکن جب ہم اس کی تکلیف دور کر دیتے ہیں تو وہ ایسے ہو جاتا ہے جیسے کبھی ہمیں پکارا ہی نہ تھا۔ (سورۃ یونس آیات 12) 🥲🤒🤒
  • user avatar
    بابا جی لگتا گھر والوں کی عید خراب کریں گے ۔۔۔!!🙄
    00:00
  • user avatar
    اﺳـــــــــــــــــﻼﻡ و علــــــــــــــــیکم.. ہر غلطی پہ پردہ صرف اللّه تعالی کی ذات ڈال سکتی ہے۔ انسان کی ذات تو صرف اچھالنا جانتی ہے .
  • user avatar
    جن کو مولانا کا لیموزین گاڑی میں سفر کرنے سے تکلیف تھی وہ یہ تصویر بھی دیکھ لیں۔ یہ گاڑیاں اور ٹرین تو بہانہ ہے آپ تو لوگوں کے دلوں میں سفر کرتے ہیں۔❤️❤️
  • user avatar
    A thing of beauty is a joy forever: its loveliness increases; it will never pass into nothingness. John Keats GooD EveninG Friends 🍁
  • user avatar
    زندگی بہت مختصر ہـے۔ کسی سے نفرت کرکے یا کسی کا برا سوچ کہ هم شاید اپنی جھوٹی انا کی تسکین تو کر لیں گے۔ مگر یقین مانیۓ۔ آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا۔ اس لیئے اپنے اِرد گِرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیں۔۔ اللہ پاک رحیم و کریم کرم معاف فرما آمین۔ مارننگ ☄
  • user avatar
    Take this Friday evening to breathe, relax, and reignite your passion for the journey ahead. GOOD AfternooN 🍁
  • user avatar
    کوئی گھر میں بنے لذیذ کھانے میں بھی نقص نکال لیتا ہے اور کوئی روکھی سوکھی کھا کر بھی رب کا شکر ادا کرتا ہے۔ Some people find fault even with delicious home-cooked food, while others thank God even after eating dry bread.
    00:00
  • user avatar
    عورت کی ایک ہنسی ڈپریشن کی ہزار ٹیبلٹس پہ بھاری ہے عورت واجب المحبت ہے۔ ——————————— A woman's laugh weighs heavily on a thousand tablets of depression A woman is a wajib-ul-love
  • user avatar
    جب آدمی امیر ہو جاتا ہے، سب سے پہلے وہ لوگ مدد کرتے ہیں جنہوں نے اس کے بل اس وقت ادا کیے جب اس کی جیب خالی تھی!! When a man gets rich, the first people he helps are those who paid his bills when his pocket was empty !!
  • user avatar
    کچھ لوگ آپ کی اچھائی کو نہ صرف نظر انداز کر دیتے ہیں بلکہ اسے کمزوری سمجھ کر فائدہ اٹھانے لگتے ہیں۔ جب آپ بے حد اچھے بننے کی کوشش کرتے ہیں، تو کچھ لوگ آپ کی قدر کرنے کے بجائے آپ کو استعمال کرنے لگتے ہیں۔
  • user avatar
    اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آج نصف ایمان کے برابر نکاح جیسی سنت پر عمل کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکا ہوں جس کی وجہ سے " شدید کنوارا کلب ایسوسی ایشن " سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں ـ الحمداللہ💝 طالب دعا آپ کا اپنا: احسان سنی
  • user avatar
    00:00
  • user avatar
    جس دل میں بغض، کینہ اور نفرت گھر کر لیں، وہاں محبت، خلوص اور سکون باقی نہیں رہتا۔ بغض انسان کے دل کو سخت کر دیتا ہے، رشتوں میں دراڑ ڈال دیتا ہے اور ذہنی سکون بھی چھین لیتا ہے۔